ٹیگس - فضیلت
پیغمبر اسلام ص: علی(ع) کی دوستی ایسی نیکی اور ثواب ہے جس سے کوئی بدی اور گناہ انسان کو نقصان نہیں پہونچا سکتا، حضرت(ع) کی دشمنی اور بغض ایسا گناہ ہے جس سے کوئی نیکی اور ثواب انسان کو نفع اور فائدہ نہیں پہونچا سکتا۔ مناقب خوارزمی ص 189
خبر کا کوڈ: 443395 تاریخ اشاعت : 2020/08/07
انسان ان نعمتوں کا متذکر ہو جائے جسے خدا نے عطا کیا ہے ، اور اس سے پہلے یہ اعتراف کر لیں کہ ہم ان نعمتوں کو گننے سے قاصر ہیں ، خدایا!میں اگر تمہاری عطا کی ہوئی نعمتوں کو گننا چاہوں تو ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443313 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
خبر کا کوڈ: 440442 تاریخ اشاعت : 2019/05/24
خبر کا کوڈ: 440361 تاریخ اشاعت : 2019/05/11
خبر کا کوڈ: 439937 تاریخ اشاعت : 2019/03/15
خبر کا کوڈ: 439936 تاریخ اشاعت : 2019/03/08
خبر کا کوڈ: 439935 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
خبر کا کوڈ: 439909 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
رسا نیوز ایجنسی - شیخ صدوق[1](رہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا[2] سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنین علیہ السلام نقل کیا کہ تم اچھی نیت اور بری باتوں سے دلوں کے پاک کرنے کے ساتھ اس ماہ میں خدا ئے تعالیٰ سے سوال کرو کہ وہ تم کو اس ماہ کے روزے رکھنے اور اس میں تلاوتِ قرآن کرنے کی توفیق عطا کرے کیونکہ جو شخص اس بڑائی والے مہینے میں خدا کی طرف سے بخشش سے محروم رہ گیا وہ بدبخت اور بدانجام ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5630 تاریخ اشاعت : 2013/07/11