ٹیگس - انتقال
رسا سے گفتگو میں؛
آیت الله هاشمی شاهرودی کے دفتر رکن نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ کے انتقال کی خبر کی تکذیب کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439444 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
ھندوستان کے علمائے کرام نے ایران عدلیہ کے سابق سربراہ حضرت آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438980 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال سرزمین پاکستان کے مختلف علمائے کرام نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438979 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے ایک مدت تک بیماری کی تکلیف برداشت کرنے کے بعد ۷۰ سال کی عمر میں اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438965 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
رسا سے گفتگو میں؛
آیت الله هاشمی شاهرودی کے دفتر رکن نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ کے انتقال کی خبر کی تکذیب کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 438962 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438848 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438848 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
رسا نیوز ایجنسی کے ٹیکنسین مینیجر محسن زهدی کربلائی کے جسم خاکی کو رسا نیوز ایجنسی کے عہدیداروں ، صحافیوں ، اہل خانہ اور عقیدمندوں کی موجودگی میں تشییع کے بعد بہشت معصومہ(س) قم میں سپرد لحد کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437408 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
رسا نیوز ایجنسی کے ٹیکنسین مینیجر محسن زهدی کربلائی کے جسم خاکی کو رسا نیوز ایجنسی کے عہدیداروں ، صحافیوں ، اہل خانہ اور عقیدمندوں کی موجودگی میں تشییع کے بعد بہشت معصومہ(س) قم میں سپرد لحد کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 437408 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال پرتعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436660 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله مرتضی تهرانی کٹنی کی مشکل کے سبب ہاسپیٹل میں ایڈمیٹ تھے جہاں آج صبح انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436658 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ توسلی فر نے ۸۰ کی سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 436311 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
یونیورسٹیوں میں علوم انسانی کتب کی تدوین کے ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات امام خمینی (رہ) اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436218 تاریخ اشاعت : 2018/06/09
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت خدیجہ سلام الله علیھا رسول اسلام (ص) کی حقیقی حامی اور آپ کی پشت و پناہ تھیں کہا: حضرت خدیجہ (س) کی وفات کے بعد خداوند متعال نے جبرئیل کے ذریعہ رسول اسلام (ص) کو مکہ سے مدینہ کی جانب ھجرت کا حکم دیا کیوں کہ حضرت ابوطالب (س) اور حضرت خدیجہ (س) کے انتقال کے بعد مکہ میں ان کوئی حامی ، یاور و مددگار نہ بچا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 436059 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435974 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله اسد الله ایمانی کے انتقال اپنے صادر کردہ پیغام میں ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 435861 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس میں نمائندہ و لی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ آیت اللہ اسد اللہ ایمانی کا ۷۱ برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 435853 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
مدرسہ ناصریہ جونپور کے صدر اور سرزمین ہندوستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مرحوم محمود الحسن نجفی نے داعی اجل کو لبیک کہا ۔
خبر کا کوڈ: 435464 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
تہران کے ایک اسپتال میں حوزہ علمیہ قم کے ممتازاستاد آیت اللہ شیخ نصر اللہ شاہ آبادی کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435323 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله محی الدین حائری شیرازی نے کچھ دیر پہلے دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 432339 تاریخ اشاعت : 2017/12/20