21 July 2018 - 18:12
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436660
فونت
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال پرتعزیت پیش کی ۔
  آیت الله حاج آقا مرتضی تهران

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔

اس پیغام کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی رحمة ‌الله‌ علیه کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ، اس عالم دین اور فقیہ کی عمر نورانیت ، دین کی خدمت اور اخلاق سے بھر پور تھی ، بہت سارے نوجوانوں نے اپ کے علمی اور اخلاقی کمالات و خصائص سے استفادہ کیا اور راہ راست پر باقی رہے ۔

ہم اس عظیم مصیبت کی ان کے خاندان ، پسماندگان ، اعزاء و اقارب ، شاگرد و احباب اور فرزندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں نیز ان کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں ۔

سیّد علی خامنہ ‌ای

۲۱ جولائی ۲۰۱۸ عیسوی ۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬