تعزیت نامہ

ٹیگس - تعزیت نامہ
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ذمہ داراوں نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 443664    تاریخ اشاعت : 2020/09/07

صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ھندوستان نے اپنے تعزیتی بیان میں پرچم دار وحدت اسلامی اور مشیر و معتمد مقام معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری(رہ) کا انتقال عالَم اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443498    تاریخ اشاعت : 2020/08/19

حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری:
حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 443494    تاریخ اشاعت : 2020/08/19

حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
ملبرون آسٹریلیا کے شیعہ عالم دین نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشاور ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443484    تاریخ اشاعت : 2020/08/18

سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 443331    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سید منور حسن کے صاحب زادے سے اظہار تعزیت کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سید منور حسن کا ملکی سیاست میں اہم کردار رہا ہے، سید منور حسن بااخلاق شخصیت تھے۔
خبر کا کوڈ: 443020    تاریخ اشاعت : 2020/06/27

سرزمین پاکستان کے دینی رھنماوں اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا: علامہ طالب جوہری کی دینی، قومی اور علمی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 442997    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ:
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن عباس فطرت(رہ) کے انتقال کی والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور اعظم گڑھ۔ یوپی ھندوستان نے تعزیت پیش کی اور تحریر کیا: آسمان علم و فضل اور ادب کا ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442798    تاریخ اشاعت : 2020/05/23

حوزہ علمیہ شہید ثالث علیہ الرحمہ کے مدیر نے گذشتہ روز ہونہات طالب علموں کی سڑک حادثہ میں جان بحق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایک عظیم نقصان جانا ہے اور ادارہ تنظیم المکاتب کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442784    تاریخ اشاعت : 2020/05/21

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442589    تاریخ اشاعت : 2020/04/27

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران اور رکن مدارس کے پرنسپل صاحبان نے آیت اللہ ابراہیم امینی کی وفات پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، مراجع عظام اور مرحوم خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 442588    تاریخ اشاعت : 2020/04/27

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد اور انقلابی عالم دین آیت اللہ آقائ حاج شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442573    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید مہدی خلخالی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441804    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ پیغام میں افغانستان کے جلیل‌ القدرعالم دین اور شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیت الله آصف محسنی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441005    تاریخ اشاعت : 2019/08/08

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 439465    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

رھبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال پرتعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436660    تاریخ اشاعت : 2018/07/21