ٹیگس - انتقال
جامعہ امامیہ لکھنو " تنظیم المکاتب" کے دو طالب علم کی اج دن اکسیڈنٹ کی وجہ سے موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 442773 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے بانی و مدیر سرکار سلمان ہند حجت الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد علی محمدی صاحب طاب ثراہ کا آبائی وطن ولیدپور مئو ہے۔ ولیدپور کے ایک مرد مومن جناب غلام رسول مرحوم کے ذریعہ نور اسلام و ایمان سے سرفراز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442744 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد اور انقلابی عالم دین آیت اللہ آقائ حاج شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442573 تاریخ اشاعت : 2020/04/25
آیت الله ابراہیم امینی طویل علالت کے بعد اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 442570 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
سرزمین پاکستان کی مایہ ناز شخصیت اور مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابوالحسن (ناصر ملت) دماغی سکتہ کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 442534 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
ایس یو سی اور دیگر کمیٹیوں کے سربراہوں و شخصیتوں نے مولانا قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر پاکستانی شخصیتوں کا اظہار غم
کرتے ہوئے کہا: علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے، پروردگار مرحوم کی مغفرت و علو درجات اور پسماندگان کو صبرت دے ۔
خبر کا کوڈ: 442425 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442315 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441850 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری:
اصغریہ تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شہزاد رضا نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میں آپ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، انقلاب اسلامی و ولایت فقیہ کا دفاع، فکری انحرافات کی مخالفت، مرد و زن کیلئے نماز جماعت کا بھرپور اہتمام آپ کے نمایاں کارنامے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441750 تاریخ اشاعت : 2019/12/13
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ پیغام میں افغانستان کے جلیل القدرعالم دین اور شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیت الله آصف محسنی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441005 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 440850 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید محمد حسینی شاهرودی کی انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440761 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
قم المقدسہ میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 440754 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
ممتاز شیعہ عالم دین اور جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی ۷۰ برس کی عمر میں طویل عرصہ سے علیل ہونے کی وجہ سے کراچی میں انتقال کر گئے
خبر کا کوڈ: 440555 تاریخ اشاعت : 2019/06/08
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان کونسل کے رکن نے مرحوم آیت الله مؤمن کو فقیہ ، مخلص اور انقلابی بتایا اور کہا: آپ عالم مجاھد اور حوزہ علمیہ و نظام اسلام کا فقھی ستون تھے ۔
خبر کا کوڈ: 439836 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
خبر کا کوڈ: 439826 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
آیت الله محمد مؤمن ایک مدت تک بیماری کی سختی برداشت کرتے ہوئے ۸۱ سال کی عمر میں آج اس فانی دنیا سے جہاں آخرت کی طرف کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439821 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
تحریک جعفریہ سندھ کے سابق صدر بزرگ عالم دین حجت الاسلام محمد رضا نجفی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439646 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
صوبہ خوزستان کے مشھورعالم دین آیت الله سید مرتضی مروج نے کل شام،۹۰ سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہدیا۔
خبر کا کوڈ: 439614 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
پاکستان:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے انتقال پر آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439466 تاریخ اشاعت : 2018/12/29