16 March 2020 - 16:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442315
فونت
تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔

آیت اللہ سید ہاشم بطحائی کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد انتقال ہوگیا۔

مرحوم 1320 شمسی میں گلپائیگان کے گوگد علاقہ میں پیدا ہوئے، مرحوم کچھ عرصہ تک گلپائیگان کے امام جمعہ بھی رہے ، وہ تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے تہرانی عوام کے نمائندے بھی تھے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین