عالم دین

ٹیگس - عالم دین
کچھ دیر پہلے؛
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 443671    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

لوح | عالم دین کی عبا سے بالاتر
خبر کا کوڈ: 443151    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

سرزمین پاکستان کی مایہ ناز شخصیت اور مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابوالحسن (ناصر ملت) دماغی سکتہ کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 442534    تاریخ اشاعت : 2020/04/18

لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442475    تاریخ اشاعت : 2020/04/08

ایس یو سی اور دیگر کمیٹیوں کے سربراہوں و شخصیتوں نے مولانا قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر پاکستانی شخصیتوں کا اظہار غم کرتے ہوئے کہا: علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے، پروردگار مرحوم کی مغفرت و علو درجات اور پسماندگان کو صبرت دے ۔
خبر کا کوڈ: 442425    تاریخ اشاعت : 2020/04/01

تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442315    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

اسلامی امت عالمی کونسل نے اپنے ایک بیان میں جمہوریہ آذربایجان کے ایک عالم دین کی زندان سے رہائی پر مبارکباد پیش کی اور اس ملک کے شیعوں کی حمایت کو واجب کفائی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442183    تاریخ اشاعت : 2020/02/25

اہلسنت عالم دین:
پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے اور مسلمانوں کو ہر دور سے زیادہ عصر حاضر میں اتحاد کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441739    تاریخ اشاعت : 2019/12/11

سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔
خبر کا کوڈ: 441276    تاریخ اشاعت : 2019/09/14

کشمیر میں موجودہ صورت حال نہایت سخت ہوتی جا رہی ہے وہاں فعال افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441044    تاریخ اشاعت : 2019/08/13

شهر قطیف سعویہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله «هلال المؤمن» نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 440850    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

تحریک جعفریہ سندھ کے سابق صدر بزرگ عالم دین حجت الاسلام محمد رضا نجفی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439646    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

صوبہ خوزستان کے مشھور عالم دین آیت الله سید مرتضی مروج نے کل شام،۹۰ سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہدیا۔
خبر کا کوڈ: 439614    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں حجت الاسلام شیخ معتوق کے خلاف، کویت عدالت کے ظالمانہ فیصلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437818    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

حجت ‌الاسلام والمسلمین عبدالکریم بہجت ‌پور:
طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات دیں سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437453    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

حجت ‌الاسلام والمسلمین عبدالکریم بہجت ‌پور:
طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات دیں سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437453    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

الازهر مصر نے افغانستان کے شیعہ عالم کے قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ عمل اسلامی تعلیمات کے برخلاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436387    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

یونیورسٹیوں میں علوم انسانی کتب کی تدوین کے ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات امام خمینی (رہ) اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436218    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

مدرسہ ناصریہ جونپور کے صدر اور سرزمین ہندوستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مرحوم محمود الحسن نجفی نے داعی اجل کو لبیک کہا ۔
خبر کا کوڈ: 435464    تاریخ اشاعت : 2018/04/02