لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
حزب اللہِ لبنان نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں، مخلصانہ اور انسان دوستانہ خدمات انجام دے کر ملک کے ایک بڑے غیر مسلم طبقے کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے