ٹیگس - شیعہ
ٹیگ: شیعہ
جت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کوعبادت کا حصہ سمجھتے ہیں، ناصبی اور تکفیری گروہ کے عزائم ناکام بنائیں گے۔
نیوز کوڈ: 443651 تاریخ اشاعت : 2020/09/06
کراچی پاکستان:
شیعہ علمائے کرام و اکابرین کی اہم پریس کانفرنس کل شام 5 بجے حمید علی بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی کراچی پاکستان میں ہوگی۔
نیوز کوڈ: 443621 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ جو کھلم کھلا علی اللہ کہتے ہیں اور کہتے ہیں کائنات اللہ نے نہیں بنائی بلکہ اللہ کو بھی اہلبیت نے بنایا ہے، یہ لوگ مشرک ہیں، جن کو شیعوں کے عقائد خراب کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے اور سنیوں کے مقدسات کی توہین کا ٹارگٹ دیا گیا ہے تاکہ سنی مشتعل ہوں اور وہ ردعمل دکھائیں۔
نیوز کوڈ: 443586 تاریخ اشاعت : 2020/08/29
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443569 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
حجت الاسلام سید محمد تقی نقوی :
مخزن المدارس پاکستان کے سراہ نے کہا کہ تشیع امن کا داعی ہے، اپنے حقوق سلب کرنے کی اجازت نہیں دیتا اور نہ ہی دوسرے کے حقوق کو سلب کرتا ہے۔
نیوز کوڈ: 443447 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان شیعہ سنی کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی بقا کے لیے ان دو قوتوں کو ان کی مخالفت کرنا ہوگی، جو مذہب، مسلک، قومی، لسانی اور جغرافیائی تقسیم کرتے ہیں،
نیوز کوڈ: 443445 تاریخ اشاعت : 2020/08/13
ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ جوانان پاراچنار ایک منٹ میں بدلہ لے سکتے تھے لیکن ہمارے نوجوان امن و امان خراب نہیں کرنا چاہتے، ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
نیوز کوڈ: 443284 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
وہ شیعہ جو سنی نہیں ہیں شیعہ نہیں ہیں اور وہ سنی جو شیعہ نہیں ہیں سنی نہیں ہیں
نیوز کوڈ: 443174 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
پاکستان کے سرحدی شہر پارا چنار کے علمائے کرام اور عمائدین نے حکومت پاکستان سے علاقے میں جاری جھڑپوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443131 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے کہا: نظام ولایت فقیہ مکتب اہلبیت کا فخر اور باقی مکاتب فکر سے امتیازی وصف ہے، پوری قوم علماء کا احترام کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر جن میں سے لاہور سے ایک شخص قوم میں خلفشار پیدا کرکے مراجع اور علماء کی توہین کا باعث بن رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 443111 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
شیعہ علماء کرام:
میڈیا کو جاری کردہ بیان میں شیعہ علماء کرام کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے دہشت گرد اسکولوں پر حملے کرکے معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہے تھے لیکن آج ان دہشت گردوں نے ملک کے معاشی حب پر حملہ کرکے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
نیوز کوڈ: 443052 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
نیوز کوڈ: 443003 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شیعہ اور سنی بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے فروغ اور ترقی کے لئے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442923 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
شیعہ علمائے کرام پاکستان:
میڈیا سے گفتگو میں علمائے پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس واقعے کی انکوائری کروائے اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مکمل انصاف فراہم کرے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی زندگی بچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے۔
نیوز کوڈ: 442800 تاریخ اشاعت : 2020/05/23
محمد عیسی:
اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔
نیوز کوڈ: 442683 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
سرزمین پاکستان کی مایہ ناز شخصیت اور مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابوالحسن (ناصر ملت) دماغی سکتہ کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
نیوز کوڈ: 442534 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442475 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ تفتان بارڈر پر ریاستی اہلکاروں کی طرف سے زائرین کے ساتھ بدسلوکی اور ناقص انتظامات قابل مذمت ہیں۔
نیوز کوڈ: 442331 تاریخ اشاعت : 2020/03/17
مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
نیوز کوڈ: 442317 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
شیعہ مرجع تقلید نے ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کو لازم قرار دیا۔
نیوز کوڈ: 442022 تاریخ اشاعت : 2020/02/01