ٹیگس - شیعہ
سعودی عرب کی فوج نے مشرق میں العوامیہ کے علاقے المسورہ کی بجلی جمعے کے روز دوسرے دن بھی منقطع کر دی۔
خبر کا کوڈ: 425938 تاریخ اشاعت : 2017/01/27
آئی ایس او کراچی:
پری بورڈ امتحانات میں داخلہ لینے اور طلباء و طالبات کی سہولت کیلئے شہر کے ۲۰ سے زائد مختلف مقامات پر رجسٹریشن سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں سے رجسٹریشن فارم ۲۴ جنوری تک حاصل و جمع کروا سکتے ہیں، امتحانات ۱۵ فروری تک جاری رہینگے۔
خبر کا کوڈ: 425672 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
مصر کے شیعہ مفکر:
مصر کے شیعہ مفکر نے واضح طور سے کہا کہ داعش نے شیخ صوفیہ کی گردن کاٹ کرغاصب صھیونیت کی خدمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424636 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
مصری پارلیمنٹ میں دینی کمیشن کے سربراہ:
مصری پارلیمنٹ میں دینی کمیشن کے سربراہ نے مصر میں شیعوں کی جانب سیاسی پارٹی بنائے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: مصر میں شیعوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424602 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
صوبہ کانو نائجیریا کے گورنر نے اعلان کیا کہ اس ملک کے شیعہ بغیر لائسنس کسی مذھبی پروگرام اور اجتماع کو انجام دینے کا حق نہیں رکھتے ۔
خبر کا کوڈ: 424600 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
بحرین کے شیعہ عالم دین:
بحرین کے شیعہ عالم دین نے اس ملک میں تکفیروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور علمائے کی شیعہ کی اھانتوں میں افزائش کی بہ نسبت خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424458 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
بحرین کے شیعہ عالم دین:
بحرین کے شیعہ عالم دین نے اس ملک میں تکفیروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور علمائے کی شیعہ کی اھانتوں میں افزائش کی بہ نسبت خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424458 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
پولیس نے دھرنے کے شرکا کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ بھی کی اور کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا گیا لیکن دھرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424317 تاریخ اشاعت : 2016/11/07
پولیس نے دھرنے کے شرکا کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ بھی کی اور کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا گیا لیکن دھرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424317 تاریخ اشاعت : 2016/11/07
پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کو تکفیری قوتوں کو خوش کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424282 تاریخ اشاعت : 2016/11/05
پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کو تکفیری قوتوں کو خوش کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424282 تاریخ اشاعت : 2016/11/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے فیصل آباد میں فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اتحاد و ھمبستگی کی فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422572 تاریخ اشاعت : 2016/08/01
حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی نے اپنے بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام کے صفات و کمالات اور ان کی عظمتوں کا بیان انسان کے بس کی بات نہیں ہے کہا: امام علی علیہ السلام مرسل آعظم (ص) کے بعد تمام انبیاء و مرسلین (ص) سے افضل و برتر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422230 تاریخ اشاعت : 2016/04/25
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی بن کر رہیں کہا: شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف، دشمن کی خواہش و آرزو ہے ، لھذا آپ اتحاد کو قائم کر کے دشمن کی کوششوں پر پانی پھر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 422226 تاریخ اشاعت : 2016/04/24
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے کہا: اگر اہلسنت اس بات کو جان لیں کہ شیعہ مذھب نے ان کی مسجدوں میں نماز کی ادائیگی ، ان کے مریضوں کی عیادت اور ان کے اقارب کی احوال پرسی کا حکم دیا ہے تو ان کے دل شیعوں کی بہ نسبت نرم ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9272 تاریخ اشاعت : 2016/04/16
سعودی عرب:
رسا نیوز ایجنسی - سعودی حکومت نے صوبہ احساء کے شیعہ نشین علاقے (ہفوف) کی شیعہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر سے اذان نشر کئے جانے پر پابندی لگا دی ۔
خبر کا کوڈ: 9204 تاریخ اشاعت : 2016/03/30
کل اتوار کو منائی جائے گی ؛
رسا نیوز ایجنسی - گلگت بلتستان پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام شہید ضیاء الدین رضوی کی 11ویں برسی کل اتوار 17 جنوری کو منائی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8950 تاریخ اشاعت : 2016/01/16
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ الیکشن ملت ایران کی آزادی کی نشانی اور ملک کے لئے سرنوشت ساز ہے کہا: ایران میں عوام مکمل آزادی کے ساتھ ووٹینگ بوتھ پر حاضر ہوتی ہے تاکہ دنیا دیکھ لے کہ اسلامی جمھوریہ ایران کے نظام کی اساس و بنیاد لوگوں کا ووٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8765 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
رسا نیوز ایجنسی – مصر کے وقف بورڈ کی جانب سے مسجد رأس الحسین بند کئے جانے پر مصری شیعوں نے سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8609 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
آیت الله مکارم شیرازی نے مبلغین کے مجمع میں؛
رسا نیوز ایجنسی – مرجع وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی اپنے مذھبی مشترکات پر توجہ کریں کہا: دشمن اسلام اور مسلمانوں کو نابود کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8547 تاریخ اشاعت : 2015/10/12