شیعہ - صفحه 6

ٹیگس - شیعہ
شیخ الازھر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازھرمصر نے شیعہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے کو قرآن و سنت کے منافی بتاتے ہوئے انہیں کافر کا خطاب دئے جانے سے گریز کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8359    تاریخ اشاعت : 2015/08/06

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر:
رسا نیوز ایجنسی – امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ یوم القدس دنیا بھر کے مستضفین کا مستکبرین جہان کے خلاف کھڑے ہونے کا دن ہے کہا: قدس شیعہ اور سنی ہی نہیں تمام مکاتب فکر کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8278    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کے شہر قطیف میں ایک بار پھر شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا -
خبر کا کوڈ: 8148    تاریخ اشاعت : 2015/05/18

پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے اس یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں موجودہ دھشت گرد ایک سابق فوجی کی باقیات ہیں کہا: دشمن نے شیعہ سنی کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا اور برادر کشی کو رواج دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7931    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

عراقی شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے عراق کی عوام فورس پر الازهر مصر کے حملہ کو ظالم کی حمایت اور مظلوم کی دل شکنی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7921    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

الازهر کو آیت الله بشیر نجفی کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله بشیر نجفی نے اپنے پیغام میں الازھر کی جانب سے عوامی فورس پر اتھام لگائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7913    تاریخ اشاعت : 2015/03/14

رسا نیوز ایجنسی - ملیشیا یونیورسٹیز کے شیعہ اساتذہ کے وفد نے آیت الله حکیم سے نجف اشرف میں ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 7863    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے پشاور سانحہ کے خلاف کراچی ، حیدرآباد ، لاڑکانہ، پشاور ، ملتان ، لاہور ، جھنگ ، فیصل آباد ، گلگت بلتستان ، کوئٹہ، آزاد کشمیر سمیت تمام بڑے چھوٹے شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7606    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

آیت ‎الله موسوی جزائری:
رسا نیوز ایجنسی - آیت ‎الله محمد علی موسوی جزائری نے کہا: بعض افراد قمہ زنی جیسے اعمال کے ذریعہ اسلام اور شیعت کو نقصان پہونچاتے ہیں کیوں کہ مغربی ممالک ان حرکتوں کے ذریعہ اسلام اور شیعت کو شدت پسند مذھب بنا کر پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7533    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

آیت‌ الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دیگر مذاھب کے مقدسات کی توہین ناجائز ہے کہا: ہم نے دیگر مذاھب کے مقدسات کی توہین کے بجائے ایک صحیح و درست راستے کا انتخاب کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7256    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

حجت الاسلام عارف حسین واحدی پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کراچی میں معروف شیعہ رہنما سینیٹر عباس کمیلی کے صاحبزادے علی اکبر کمیلی کی شہادت پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا : ملک کی انتظامیہ عوام خصوصا شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7233    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

75 روز بعد؛
رسا نیوز ایجنسی – صوبہ صلاح الدین عراق کا شیعہ نشین شھر «آمرلی» 75 روز بعد داعش کے محاصرہ سے آزاد ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 7205    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7162    تاریخ اشاعت : 2014/08/20

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے صھیونی جنایتوں کی بہ نسبت بعض عرب ممالک کے موقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: بعض عرب ممالک غزہ پٹی میں رہنے والوں کو دھشت گرد جانتے ہیں اور غاصب صھیونیت کو ان کے قتل عام موقع فراہم کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7138    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عید بعثت کی مناسبت سے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات میں اسلامی بیداری کو ناقابل شکست بتاتے ہوئے امت واحدہ کی تشکیل پر تاکید کی اور کہا: مسلمانوں میں اسلامی تشخص کا احساس اور پرچم اسلامی کی سربلندی مزید قوی اور مضبوط ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 6824    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کراچی میں شیعوں کا دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: ایک ہفتے میں دس سے زائد شیعوں کا قتل حکومت سندھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6688    تاریخ اشاعت : 2014/04/24

تصویری رپورٹ :
خبر کا کوڈ: 6539    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

رسا نیوز ایجنسی - مکتبۃ الرضا لاہور پاکستان کے مالک سید رضا کو نہج البلاغہ فروخت کے جرم میں پاکستان پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 6538    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مشھور و معروف مرجع تقلید نے دشمن کی جانب سے مرجعیت کی صورت بگاڑ کر پیش کئے جانے کی بہ نسبت خبردار کرتے ہوئے تاکید کی کہ میں آخری لمحہ تک شیعوں کا خدمت گزار رہوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 6534    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کی: صرف شیعوں ہی کو نہیں بلکہ محروموں کو بھی تحفظ فراہم کرنے کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6510    تاریخ اشاعت : 2014/03/09