ٹیگس - شیعہ
ٹیگ: شیعہ
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہتے ہوئِے کہا کہ شیعہ اب کافر نہیں ہیں ۔
نیوز کوڈ: 440053 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے علمائے ھندوستان کے آثار اور ان کی خدمات کو بیان کرنے کی تاکید کی اور کہا: ھندوستان کے شیعہ علماء کے بہت سارے آثار آج بھی محققین کے لئے ناشناختہ ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439866 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
آغا باقر حسینی:
نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی تحریک بلتستان کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ساری کوششیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ہیں اور اس سے ملک کی نظریاتی بنیادیں کھوکھلی ہونگی۔
نیوز کوڈ: 439831 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
آیت الله آملی لاریجانی:
ایران عدلیہ کے سربراہ نے انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ پر۵۰ ھزار جیلیوں کو معاف کئے جانے کو سیاسی بتائے پر سخت تنقید کی ۔
نیوز کوڈ: 439682 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
نیوز کوڈ: 439660 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت اور ریاستی اداروں کو ملت جعفریہ کو نظر انداز کرنے کی پالیسی ترک کرنا ہوگی، انصاف کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغٖ نہیں کیا جائے گا۔
نیوز کوڈ: 439604 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
علماء کرام یہ بات سمجھنا ہوگی کہ عزاداری ہماری قوت ہے، اسکا اہم حصہ مجالس امام حسینؑ ہیں، عوام اس کے تحفظ کیلئے جان قربان کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439599 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
آل شیعہ پارٹیز پریس کانفرنس میں شیعہ رہنما کراچی میں ہونے والی حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر اپنا نقطہ نظر اور متفقہ لائحہ عمل پیش کریں گے۔
نیوز کوڈ: 439598 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
سرزمین پاکستان کے اہلسنت عالم دین مطالبہ کیا کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دی جاسکتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 439573 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ یہ علماء کرام ائمہ مساجد، مفتیان عظام اور دینی تنظیموں کے سربراہان کی ملی اور دینی ذمہ داری ہیکہ وہ لوگوں کو کلمہ وحدت میں پرونے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
نیوز کوڈ: 439544 تاریخ اشاعت : 2019/01/16