15 July 2017 - 13:25
News ID: 429018
فونت
سعودی عرب کے حکام کا سرزمین حجاز پر شیعہ مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فورسز کے تازہ ترین حملے میں ۳ شہیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔
سعودی پولیس

 رسا نیوز ایجنسی کی العہد سے رپورٹ کے مطابق ، سعودی عرب کا سرزمین حجاز پر شیعہ مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فورسز کے تازہ ترین حملے میں 3 شیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے کل رات  قطیف کے شیعہ نشین شہر سیہان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3  حجازی شیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان آباد ہیں جن کے خلاف سعودی عرب کے نئے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان نے ظلم و ستم کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ سعودی عرب کے شیعہ مسلمان بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬