Tags - شیعہ
یعقوب شہباز:
ایک بیان میں رہنما ایس یو سی کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار وزیراعظم پاکستان نے سخت نوٹس لیا ہے، اب ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ آج کے بعد زائرین امام حسین علیہ اسلام کو تفتان بارڈر پر کسی بھی حوالے سے مشکلات درپیش نہیں ہونگی۔
News ID: 437052 Publish Date : 2018/09/03
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
News ID: 437006 Publish Date : 2018/08/29
افریقی ممالک سے نئے شیعہ ہونے والے افراد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ زیارت سے مشرف ہوئے۔
News ID: 436782 Publish Date : 2018/08/05
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 436417 Publish Date : 2018/06/28
الازهر مصر نے افغانستان کے شیعہ عالم کے قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ عمل اسلامی تعلیمات کے برخلاف ہے ۔
News ID: 436387 Publish Date : 2018/06/25
شہید کی یاد کو زندہ رکھنا شہادت سے کم نہیں ہے۔ کسی قوم کی زندگی کی علامت اس قوم کا اپنے شجاع سپوتوں کی یاد کو زندہ رکھنا ہے۔ شہید اپنے ہدف و مقصد کو حاصل کرنے میں اپنی جان کا نذرانہ دینے کی حد تک آگے بڑھ جاتا ہے اور یہ شہداء کے وارثین کی ذمہ داری ہے کہ شہید کی یاد کو زندہ رکھا جائے، تاکہ اس کا ہدف و مقصد کو فراموش نہ ہو۔
News ID: 436048 Publish Date : 2018/05/26
بین الاقوامی کانگریس’’ نقش شیعہ در پیدایش و گسترش علوم اسلامی‘‘ کی اختتامی تقریب کو امام رضا(ع) کی محوریت سے عالم اسلام کے دانشوروں اور آستان قدس رضوی کے محترم متولی کی موجودگی میں منعقد کیا گیا۔
News ID: 435933 Publish Date : 2018/05/15
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علماء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علماء اسلامی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
News ID: 435890 Publish Date : 2018/05/11
میاں ثاقب نثار:
جمعہ کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شیعہ ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہم نے شیعہ ہزارہ قوم کے جان ومال کی حفاظت کرنی ہے۔
News ID: 435881 Publish Date : 2018/05/11
آغا علی رضوی:
آغا علی رضوی نے اسلام آباد پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری ٹارگٹ کلنگ ختم نہیں ہوئی تو عوام اپنی حفاظت خود سے کرنے پر مجبور ہوں گے۔
News ID: 435781 Publish Date : 2018/05/02
شیخ ابراہیم زکزکی:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر ۲۰۱۵ میں زاریا شہر میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے لئے نائجیریا کی فوج کی مالی مدد کی تھی۔
News ID: 435727 Publish Date : 2018/04/28
آیت الله حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ شیعہ ، حقیقی اسلام ، نبی اکرم اور ائمہ طاھرین کے پیروکار ہیں ۔
News ID: 435699 Publish Date : 2018/04/25
حجت الاسلام مقصودڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کے طول وعرض سے سینکڑوں شیعہ علماء، جوان، قانون دان، بانیان مجالس بلاجوازاغواء کیئے گئے ہیں ۔
News ID: 435598 Publish Date : 2018/04/17
حجت الاسلام علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے دہشتگرد اور تکفیری عناصر کا گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
News ID: 435479 Publish Date : 2018/04/04
ہنگری کی خاتون نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب اہلبیت (ع) قبول کرلیا ہے۔
News ID: 435404 Publish Date : 2018/03/24
فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے یوم پاکستان کے موقعہ پر میڈیا سیل کیلئے جاری بیان میں کہا کہ تکفیری گروہوں نے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل میں ملک کی جڑیں ہلا دیں ۔
News ID: 435403 Publish Date : 2018/03/23
حجت الاسلام رضوی :
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حفیظ حکومت منظم سازش کے تحت بلتستان کے عوام کی زمینوں پر انہیں آپس میں لڑا کر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
News ID: 435281 Publish Date : 2018/03/07
بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے ۲ انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔
News ID: 435180 Publish Date : 2018/02/27
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
کراچی میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا کہ عوامی مشکلات کا اندازہ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر نہیں کیا جا سکتا، قوم کے نمائندوں کا یہ فرض منصبی ہے کہ وہ عوام میں جا کر انکی تکالیف سے آگاہ ہوں۔
News ID: 435145 Publish Date : 2018/02/24
کرم ایجنسی پاکستان میں رسول اسلام کی بیٹی حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و حترام سے منایا گیا ۔
News ID: 435107 Publish Date : 2018/02/21