عالم دین - صفحه 2

ٹیگس - عالم دین
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت‌الله علوی گرگانی نے بعض حکام کے رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : حکام کو کوشش کرنی چاہیئے کہ قائد انقلاب اسلامی کے زیر نظر قدم بڑھائیں ، لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض وقت دیکھا گیا ہے کہ بعض ذمہ داران قائد انقلاب اسلامی کے منشاء سے دور ہیں جو بہت خطرناک عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427864    تاریخ اشاعت : 2017/05/02

ایران کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے سانحہ مِنٰی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے مصیبت زدہ گھرانوں سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8490    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

لبنانی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – لبنان کے ایک سنی عالم دین نے تاکید کی کہ آل ‎سعود کا ہاتھ اس دور میں بے گناہ انسانوں کے خون سے آلودہ ہے جبکہ دنیا میں فقط ایران، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا علمبردار رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8297    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بحرینی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – مسلم علماء کونسل بحرین کے رکن نے مساجد کی تعمیر کے سلسلہ میں آل‎ خلیفہ کی وعدہ خلافیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منھدم مساجد کو سابقہ مقامات پر جلد از جلد تعمیر کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6634    تاریخ اشاعت : 2014/04/13

رسا نیوز ایجنسی – بحرین میں سعودیوں پولیس کی موجودگی کے خلاف بحرین کے انقلابیوں نے شدید مظاھرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 6483    تاریخ اشاعت : 2014/03/03

ایک لبنانی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت قولنا و العمل لبنان کے سربراہ نے تاکید کی کہ جہنم، خودکش حملہ وروں کی منتظر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6446    تاریخ اشاعت : 2014/02/15

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے نامور شیعہ عالم دین حضرت آیت ‌الله سبحانی نے عمل میں اخلاص عالم دین کی خصوصیتوں میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: عالم دین خدا کے لئے کام کرتا ہے اور اس کی رضا کے حصول میں قدم اٹھاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6039    تاریخ اشاعت : 2013/10/09

بحرین کے ایک عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے ایک مذھبی رہنما نے بحرینی انقلابیوں کو دھشت گرد بتائے جانے پر تاکید کی کہ قوم کو کچلنے والے خود دھشت گرد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5838    تاریخ اشاعت : 2013/08/25