انتقال - صفحه 4

ٹیگس - انتقال
قم میں ممتاز عالم دین آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی کا آج صبح انتقال ہوگيا ۔
خبر کا کوڈ: 429695    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

قم میں ممتاز عالم دین آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی کا آج صبح انتقال ہوگيا ۔
خبر کا کوڈ: 429695    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

سرزمین ھندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید وصی حیدر نے طولانی مدت علالت کے بعد دار فانی کو الوداع کہہ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 428155    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

صوبہ قزوین کے معنوی پدر ، قزوین میں ولی فقیہ کے سابق نمائندہ اور شهر قزوین کے امام جمعہ آیت الله هادی باریک بین نے آج ھفتے کی صبح دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 427382    تاریخ اشاعت : 2017/04/08

خبر کا کوڈ: 425581    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

ایران کے سینیئر سیاستداں اور سابق صدر جمھوریہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی آج انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 425560    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر:
ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله علی رضا اعرافی نے سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین مرحوم آیت الله شرعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور انقلاب اسلامی و حوزات علمیہ کے حوالے سے ان کی خدمات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425450    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

آیت الله شرعی کے جنازے کی کل صبح مشھد مقدس میں تشییع ہوگی اور پھر انہیں حرم مطهر علی بن موسی الرضا علیھما السلام میں دفن کردیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 425447    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

کئی روز سے بیماری سے مقابلہ کر رہے؛
ایران میں حوزات علمیہ خواہران کے سابق سربراہ آیت الله محمد علی شرعی آج صبح بیماری کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ۔
خبر کا کوڈ: 425421    تاریخ اشاعت : 2017/01/01

اہل بیت عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن؛
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن اور کشمیر کے حوزہ علمیہ امام رضا علیہ السلام کے مدیر حجۃ السلام و المسلمین مولانا سید مقصود علی رضوی عارضہ قلبی (ہارٹ اٹیک) کی بنا پر قم المقدسہ کے ایک ہسپتال میں دار دنیا سے رخصت ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 425352    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

کل صبح مشھد مقدس میں؛
مجمع جهانی تقریب مذاهب کے اولین جنرل سکریٹری اور برسوں تک اتحاد اسلامی کی کوشش کرنے والے آیت الله واعظ زاده خراسانی نے ولادت رسول اسلام(ص) و ھفتہ وحدت کے ختم ہوتے ہی اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 425152    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ سید عبدالکریم موسوی اردبیلی دعوت حق کو لبیک کہتے ہوئے دار فانی سے رخصت ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424634    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

شیعہ علما کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر وزارت حسین نقوی انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424632    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

ہندوستان کے مشہور و معروف عالم دین سلطان العلماء حجت الاسلام سید غلام حسین رضا آغا باقری جنرل سکریٹری کل ہند شیعہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 422617    تاریخ اشاعت : 2016/08/13

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9137    تاریخ اشاعت : 2016/03/05

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9014    تاریخ اشاعت : 2016/02/01

آج صبح ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ خراسان جنوبی کے مشہور عالم دین آیت الله سید احمد عبادی جنہوں نے اپنی زندگی دینی طلاب کی تعلیم و تربیت اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں خرچ کی وہ آج صبح اس فانی دنیا کو وداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 8641    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

رسا نیوز ایجنسی - عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت الله محمد بحرالعلوم کا انتقال ہوگیا -
خبر کا کوڈ: 8013    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر سید صادق طبابائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7842    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ خاتمی کی بیٹی کے انتقال تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7841    تاریخ اشاعت : 2015/02/23