پیغام تعزیت

ٹیگس - پیغام تعزیت
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 443486    تاریخ اشاعت : 2020/08/19

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 443413    تاریخ اشاعت : 2020/08/10

والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرٹرسٹ جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکهنو کے دو طالب علم کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442779    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442250    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441850    تاریخ اشاعت : 2019/12/31

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441520    تاریخ اشاعت : 2019/10/28

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441006    تاریخ اشاعت : 2019/08/08

قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438972    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں قائد انقلاب اسلامی کا پیغام :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی : خفیہ ذمہ دار ادارے پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437211    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں قائد انقلاب اسلامی کا پیغام :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی : خفیہ ذمہ دار ادارے پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437211    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی اکبر حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436360    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435974    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر مختلف ممالک کے رہنماؤں نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425589    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425575    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

آیت الله هاشمی شاهرودی:
خبرگان رھبر انقلاب اسلامی کونسل کے نائب صدر نے آیت الله شرعی کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آپ شناختہ شخصیت ، انقلاب اسلامی کے خدمات گزار اور قیمتی سرمایہ شمار کئے جاتے تھے ، آپ نے قابل توجہ فعالیتیں انجام دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425451    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے آیت الله شرعی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کے حوالے سے آپ کی خدمات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425449    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت الله واعظ زاده خراسانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425154    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : زائرین اربعین حسینی کے ساتھ غیر اسلامی پرتاو سے آمریکا، اسرائیل غاصب اور آل سعود کی نسبت دلوں میں نفرت پیدا ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 424764    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

سرزمین بحرین کے شیعہ عالم دین آیت الله شیخ محمد سند نے حضرت آیت الله حاج سید تقی طباطبائی قمی (ره) کے انتقال پر ان کے اھل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424136    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

سرزمین بحرین کے شیعہ عالم دین آیت الله شیخ محمد سند نے حضرت آیت الله حاج سید تقی طباطبائی قمی (ره) کے انتقال پر ان کے اھل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424136    تاریخ اشاعت : 2016/10/29