ٹیگس - رھبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا اور فرمایا: دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439790 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
حسینیہ امام خمینی رہ تہران میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 439701 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
عشرہ فجر کے آغاز پر ؛
بر معظم انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کے آغاز کے آغاز پر حضرت امام خمینی(رہ) کے مرقد اور مزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 439649 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں حوزہ علمیہ قم کو دینی ابہامات ومشکلات کا حل نکالنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439630 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
وحدت و استقامت کے داعی کے عنوان سے دھلی میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439611 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.
خبر کا کوڈ: 439595 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439503 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا سربراہ مقرر کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 439022 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال پرتعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436660 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
حوزه علمیہ خراسان کے مدیر:
حوزه علمیہ خراسان کے مدیر نے کہا: امریکن انسانی حقوق، عظیم شیطانی طاقتوں کی قدرت کا وسیلہ ہے ، امریکا اپنے منافع کی تکمیل میں اس وسیلہ کا استعمال کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436525 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری:
اہل بیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے مشہد مقدس میں منعقدہ ’’اسلامی تہذیب کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب اسلامی تہذیب و تمدن کے خواہاں ہیں اسلامی تمدن کے مختلف پہلو ہیں ان میں سے ایک اسلامی معاشرے کی علمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436516 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
خبر کا کوڈ: 436340 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
عید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 436264 تاریخ اشاعت : 2018/06/13
قدس شریف کی آزادی اور فلسطین کی نجات کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت اور بھرپور مسلح جدوجہد اور امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی بھرپور حمایت اور مدد میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 436243 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
خبر کا کوڈ: 436152 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
خبر کا کوڈ: 436097 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
فرانس کی وزارت خارجہ:
فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کےبارے میں رہبرانقلاب اسلامی کی پیش کردہ سات شرائط پر ردعمل ظاہر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 436054 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے تاکید کی کہ حکمراں اور ملک کا ذمہ دار طبقہ اس بات کو بخوبی سمجھ لے کہ انقلابی ملت ان کے وعدے اور ان کی سرگرمیوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور انقلابی اصولوں سے انحراف کو ھرگز برداشت نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 435901 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435665 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
خبر کا کوڈ: 435579 تاریخ اشاعت : 2018/04/16