ٹیگس - رھبر معظم
آیت الله سید احمد خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) سے والھانہ محبت اور رھبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ سید علی خامنہ ای کی ھمراھی جدائی ناپذیر ہے کہا: امام خمینی(ره) کی محبت کا دم بھرنے والے اور رھبرسے دوری اپنانے والے ماڈرن واقفی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422343 تاریخ اشاعت : 2016/06/02
رهبر معظم نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں تاکید کی : ملک کا حقیقی اقتدار اور جھاد کبیر دشمن کی پیروی نہ کرنے میں پنہاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422310 تاریخ اشاعت : 2016/05/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران پولیس فورس کے کمانڈروں اور اعلی افسروں سے ملاقات میں معاشرے کی سماجی اور اخلاقی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422249 تاریخ اشاعت : 2016/05/08
ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان الیکشن میں عوام کی بھرپور شرکت پر؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت پر ملت ایران اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9123 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ دشمن عوام اور رھبر معظم کے درمیان دوری نہیں پیدا کرسکتا کہا: عوام کو ایران کے حالیہ پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن میں شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 9085 تاریخ اشاعت : 2016/02/20
رھبر معظم نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبرمعظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں ۲۲ بهمن بمطابق ۱۱فروری اور ایران کے حالیہ الیکشن کو ملت ایران کے لئے بامعنی عید جانا اور کہا: 26 فروری کے الیکشن میں پوری عوام کی شرکت سے ایران کی عزت و اقتدار کی رگوں میں نیا خون دوڑے گا ، موجودہ اسلامی نظام کو حیات عطا کرے گا اور دشمن کی تمام چالبازیوں کو ناکارہ بنادے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9042 تاریخ اشاعت : 2016/02/08
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے لیبر ڈے کے موقع پر لیبر وزیر اور لیبر کارکنوں سے ملاقات کہا: حکومت کو ملکی جنس موجود ہونے کی صورت میں غیر ملکی جنس سے استفادہ اپنے اوپر حرام کرنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 8092 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے ھزاروں مزدوروں سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی نے ھزاروں مزدوروں سے ملاقات میں اقتصادی مشکلات کا حل کے لئے داخلی صلاحیتوں پر توجہ کرنے کی تاکید کی اور کہا: اقتصادی مشکلات کا حل لوزان، جنیوا اور نیویارک میں نہیں ہے، ملک کے اندر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8088 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
پہلی قسط:
رسا نیوز ایجنسی – رھبرمعظم انقلاب اسلامی ایران نے مختلف مناسبتوں اور تقریریوں میں جوانوں کی شادی کی مشکلات کی جانب اشارہ کیا ہے ، آپ معتقد ہیں کہ اس سلسلہ میں «ثقافتی» روکاوٹوں اور اَڑچنوں کی مقدار سب سے زیادہ ہے ، حکمراں طبقہ ، ذمہ دار افراد اور گھرانے اس کے خاتمہ کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8036 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عید میلاد النبی (ص) اور وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ وحدت ،عالم اسلام کی آج سب سے اہم ترجیح ہے کہا: اس سال چہلم کے موقع پر کئی ملین مسلمانوں کا اجتماع عالم اسلام کی عظمت کا باعث بنا ۔
خبر کا کوڈ: 7670 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
خبر کا کوڈ: 7391 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7390 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
خبر کا کوڈ: 7231 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
خبر کا کوڈ: 7230 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے آج دوشنبہ کی صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے کامیاب اپریشن کے بعد اپ کی عیادت کی اور آپ کی صحت و سلامتی پر پوری عوام کو سجدہ شکر بجالانے کا تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7229 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6666 تاریخ اشاعت : 2014/04/20
رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوزایجنسی – رہبرانقلاب اسلامی ایران نے مجلس خبرگان رھبر کے اراکین سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور یورپ کا معاشی بحران اور ان کا دیوالیہ ہونا ، دنیا کے ظاہری چین وسکون کے درہم برہم ہونے کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6500 تاریخ اشاعت : 2014/03/06
اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب اسلامی(9):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول نصحیت آمیز حدیث کی تشریح میں کہا: خواہشات کے مرکب پر سوار ہونے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5698 تاریخ اشاعت : 2013/07/24
اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب اسلامی(9):
رسا نیوز ایجنسی – رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول نصحیت آمیز حدیث کی تشریح میں کہا: خواہشات کے مرکب پر سوار ہونے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5698 تاریخ اشاعت : 2013/07/24
اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(8):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے منقول حدیث کی تشریح کرتے ہوئے مومنین کے حقوق کے پاس و لحاظ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5670 تاریخ اشاعت : 2013/07/20