رھبر معظم - صفحه 4

ٹیگس - رھبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441006   تاریخ اشاعت : 2019/08/08

رهبر معظم انقلاب:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی و اسلامی افکار کی بنیاد پر ایران کے لئے مفید سائنسی ترقی کا بھرپور امکان پایا جاتا ہے اور ایران کے ممتاز ذہانت اور علمی صلاحیت کے مالک نوجوانوں کو چاہئے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے افق کو وسیع تر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441004   تاریخ اشاعت : 2019/08/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جہاد گروپ کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: جہادی گفتگو کو معاشرے میں عام گفتگو میں تبدیل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440969   تاریخ اشاعت : 2019/08/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440932   تاریخ اشاعت : 2019/07/29

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 440868   تاریخ اشاعت : 2019/07/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440862   تاریخ اشاعت : 2019/07/22

جشن میلاد امام زمانہ ع کے حوالے سے المصطفے اسلامی کالج یوگنڈا میں «مهدويت اور انتظار قرآن کی نظر میں» نشست منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440284   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

خبر کا کوڈ: 440248   تاریخ اشاعت : 2019/04/24

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہا‏ئی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
خبر کا کوڈ: 440231   تاریخ اشاعت : 2019/04/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔
خبر کا کوڈ: 440195   تاریخ اشاعت : 2019/04/17

36 ویں بین الاقوامی مسابقہ قرآن کریم کے شرکاء نے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 440178   تاریخ اشاعت : 2019/04/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 440138   تاریخ اشاعت : 2019/04/10

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے امام صادق(ع) سے منقول حدیث کی تشریح میں کہا: خداوند متعال نے علما اور ماھرین سے اس بات کا عھد و پیمان لیا ہے کہ اگر وہ مالدار اور شکم سیر ظالم اور فقیر و بھوکے مظلوم کو دیکھیں تو اعتراض کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440082   تاریخ اشاعت : 2019/04/01

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440050   تاریخ اشاعت : 2019/03/26

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے دو پودے لگائے جانے کے ساتھ ملک بھر میں یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 439917   تاریخ اشاعت : 2019/03/06

آیت الله شب زنده دار نے انقلاب کے دوسرے قدم کی تشریح میں؛
گارڈین کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جوانوں اور نئی نسل کو انقلاب اسلامی کے نتائج سے آگاہ کرنا حوزہ علمیہ کی ذمہ داری ہے کہا: طلاب، معاشرہ کی ضرورتوں کو پورا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439898   تاریخ اشاعت : 2019/03/04

آٹھ ماہ قبل؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 439893   تاریخ اشاعت : 2019/03/04

انقلاب کے دوسرے قدم کا تجزیہ آیت الله شب زنده دار کی زبانی؛
گارڈین کونسل کے رکن نے بیانیہ " انقلاب کے دوسرے قدم " کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی حمایت سے دست برداری اور دشمن کے حملے کے مقابل خاموشی روا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439865   تاریخ اشاعت : 2019/02/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم گذشتہ 40 برس کی نسبت کہیں زیادہ قوی ، مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے جبکہ ایرانی قوم کے دشمن کمزور اور ضعیف ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439861   تاریخ اشاعت : 2019/02/27

خبر کا کوڈ: 439804   تاریخ اشاعت : 2019/02/20