رھبر معظم - صفحه 2

ٹیگس - رھبر معظم
اجتھاد قران و حدیث اور عقلی دلائل کے ذریعہ معارف کے ادراک اور استنباط  کا منظم طریقہ ہے، عالم دین کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ کس طرح معارف اور دینی حقائق کو حاصل کرے، اگر یہ طریقہ صحیح سیکھ لیں گے تب اخلاقی اقدروں کا صحیح استنباط کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442932    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

قائد انقلاب اسلامی:
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442876    تاریخ اشاعت : 2020/06/03

رہبر انقلاب اسلامی:
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا: امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 442875    تاریخ اشاعت : 2020/06/03

مجلس شورای اسلامی یعنی ایرانی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ آج صبح آغاز ہوا اور نو منتخب نمائندوں نے حلف اٹھایا۔
خبر کا کوڈ: 442825    تاریخ اشاعت : 2020/05/27

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442759    تاریخ اشاعت : 2020/05/18

رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442622    تاریخ اشاعت : 2020/05/01

ہر سال کے مانند اس سال بھی رھبر معظم کی شرکت کے ساتھ قرآن محفل منعقد ہوگی تاہم اس بار یہ محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442575    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442555    تاریخ اشاعت : 2020/04/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442529    تاریخ اشاعت : 2020/04/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعیاد رجبیہ، عید نوروز اور عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442334    تاریخ اشاعت : 2020/03/18

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 442279    تاریخ اشاعت : 2020/03/11

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442250    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام اور انکے حق میں روا رکھی جانے والی انتہا پسندی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 442240    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442203    تاریخ اشاعت : 2020/02/29

رہبر انقلاب نے امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام اپنا رعب فریب دینے اور خوف کیلئے پیدا کرتے ہیں، مگر جس طرح ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچاسکی، امریکی جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچاسکتی اور امریکا ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 442137    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 442113    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

خبر کا کوڈ: 442056    تاریخ اشاعت : 2020/02/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 54 ویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا: آج دنیا میں رونما ہونے والے واقعات ایک منفرد اور انوکھے رجحان کا مظہرہیں۔
خبر کا کوڈ: 441994    تاریخ اشاعت : 2020/01/25

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاوہ کے امام جمعہ جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441964    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

خبر کا کوڈ: 441955    تاریخ اشاعت : 2020/01/18