فوٹوگرافر:
14:04 - 13 June 2020
اجتھاد اور فقہ کو سنجیدگی سے لیجئے
اجتھاد قران و حدیث اور عقلی دلائل کے ذریعہ معارف کے ادراک اور استنباط کا منظم طریقہ ہے، عالم دین کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ کس طرح معارف اور دینی حقائق کو حاصل کرے، اگر یہ طریقہ صحیح سیکھ لیں گے تب اخلاقی اقدروں کا صحیح استنباط کریں گے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے