ٹیگس - رھبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خواتین کے لئے انحرافی اور غلط نمونوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج مغربی خاتوں ایک منحرف نمونہ ہے جو مردوں کی جنسی لذات کا سبب اور ان کے ہاتھ کا کھلونا بن گئی ہے۔ جبکہ اسلامی خواتین ایمان، عفت، حیا اور پاکیزگی کے صفات سے آراستہ ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435284 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درخت لگانے کے دن کی مناسبت ایک پودا کاشت کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: وزارت زراعت کو تہران میں باغات کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435274 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے رهبر معظم انقلاب کی رفتار و گفتار کو نمونہ عمل قرار دینے کی تاکید کی اور کہا: دور حاضر میں بعض لوگ فقط زبان سے ولایت مدار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435258 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
خبر کا کوڈ: 435235 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 435168 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
شہادت حضرت فاطمہ(س) کے موقع پر؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی جگر گوشہ اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435106 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
یوم شہادت حضرت زہرا (س) پر؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435082 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
حسینیہ امام خمینی تہران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435067 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432173 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے سرزمین ایران کے جلیل القدر عالم دین آیت الله سید محمد رضا غروی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 430104 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فقیہ مجاہد اور عالم جلیل القدر آیت اللہ حسین راستی کاشانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 430073 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حکام کے لئے عوام کی خدمات کو بہت بڑی نعمت اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے حکام کو دوچنداں تلاش و کوشش کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی معاشی مشکلات حل کرنے کا مسئلہ ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429669 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حکام کے لئے عوام کی خدمات کو بہت بڑی نعمت اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے حکام کو دوچنداں تلاش و کوشش کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی معاشی مشکلات حل کرنے کا مسئلہ ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429669 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 428637 تاریخ اشاعت : 2017/06/21
شعبہ ھنر میں ادبی تخلیقات کے ذمہ دار نے آج شب میں چھ ممالک کے شعراء کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ملاقات کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 428482 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 426706 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
حسینیہ امام خمینی (رہ)میں؛
یوم شھادت حضرت فاطمہ زهرا(س) آخری مجلس رهبر معظم انقلاب یک شرکت میں حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 426678 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425800 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات کا آذری زبان میں ترجمہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 425412 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ بعض دشمن عناصر اربعین حسینی کو مٹانے یا اس میں انحراف پیدا کرنے کے درپے ہیں تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 424639 تاریخ اشاعت : 2016/11/23