ٹیگس - رھبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ: 441951 تاریخ اشاعت : 2020/01/18
تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441936 تاریخ اشاعت : 2020/01/15
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی اور ایران میں تین دن تک سوگ کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا ۔
خبر کا کوڈ: 441863 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441850 تاریخ اشاعت : 2019/12/31
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹویئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ حضرت عیسی (ع) کی صحیح معنوں میں پیروی تبھی ممکن ہے کہ جب راہ عدل و انصاف کو اپناتے ہوئے دنیا کی ظالم طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 441812 تاریخ اشاعت : 2019/12/25
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید مہدی خلخالی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441804 تاریخ اشاعت : 2019/12/23
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج سے قبل ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 441690 تاریخ اشاعت : 2019/12/01
رہبر معظم انقلاب نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں اور کمانڈروں سے ملاقات میں ایرانی عوام اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441675 تاریخ اشاعت : 2019/11/27
خبر کا کوڈ: 441628 تاریخ اشاعت : 2019/11/18
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اورحضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اورعفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441620 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے ملک میں امریکہ کے دوبارہ اثر ر سوخ کا راستہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441543 تاریخ اشاعت : 2019/11/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441520 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
رہبر انقلاب اسلامی نے اج آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی .
خبر کا کوڈ: 441461 تاریخ اشاعت : 2019/10/14
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441312 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
خبر کا کوڈ: 441311 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
خبر کا کوڈ: 441238 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
ماه محرم الحرام اور سید و سالار شهیدان کربلا اور ان کے اصحاب باوفا کے سوگواری کے ایام کی آمد کی مناسبت سے رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں قبر امام رضا(ع) کی غبار روی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441180 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441096 تاریخ اشاعت : 2019/08/19
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
خبر کا کوڈ: 441019 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441017 تاریخ اشاعت : 2019/08/10