ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی عوام کے نام اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پابندیوں کے نتیجے میں ایران ی عوام کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں براہ راست سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442345 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق پر امریکی یلغار اور عراقی عوام کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکی یلغار جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو عراقی عوام کے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442343 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائي کا انتقال ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442315 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442313 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی اور انکی تدابیر کو سبھی کے لئے لازم العمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442312 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی ڈاکٹروں کی ضرورت نہیں ہمارے پاس شجاع، دلیر اور سب سے بہترین ڈاکٹرز اور طبی عملہ موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442295 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 442279 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
ایران میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 2000 سے زائد افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442264 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442263 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام اور انکے حق میں روا رکھی جانے والی انتہا پسندی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 442240 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے ھندوستان کے حالیہ سانحے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے ڈپلومیسی عہدیداروں سے سانحہ کی رسیدگی اور مسلمانوں کے لئے سلامتی ، امنیت اور چین و سکون فراھم کرنے کی کوشش کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442231 تاریخ اشاعت : 2020/03/04
محکمہ تبلیغات اسلامی:
ایران کے محکمہ تبلیغات اسلامی کی کوآرڈینیشن کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا: ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ناقابل برداشت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442230 تاریخ اشاعت : 2020/03/04
حکومت ایران کے ترجمان:
حکومت ایران کے ترجمان ھفتہ کے آخر تک اسکولوں کے بند رہنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: آئندہ ھفتے چھٹیوں کے سلسلہ میں جمعرات یا جمعہ کو فیصلہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 442219 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
آج صبح آٹح بجے سے مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہوئ یے ۔
خبر کا کوڈ: 442149 تاریخ اشاعت : 2020/02/21
امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔
خبر کا کوڈ: 442144 تاریخ اشاعت : 2020/02/20
آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے ایران ی عوام کی عظمت اور سرافرازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442070 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442067 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
عشرہ فجرکے آغاز پر؛
رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی ۔
خبر کا کوڈ: 442019 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے اور اپ کے تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے سارے ایران میں جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442018 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ملک کے آئین کے تحفظ کیلئے؛
ہندوستان میں NRC/CAA کے خلاف اور JNU, Jamia Millia AMU اور دوسری یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی حمایت میں ۶ فروری کو تہران میں *ہندوستانی ایمبسی کے سامنے ایک مظاہرہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441997 تاریخ اشاعت : 2020/01/25