ایران - صفحه 3

ٹیگس - ایران
رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442622    تاریخ اشاعت : 2020/05/01

آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان میں درس خارج کے استاد نے اپنی اخلاقی نشست میں بخل و کنجوسی کو انسانوں کے لئے بدترین و خطرناک ترین صفت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 442609    تاریخ اشاعت : 2020/04/29

لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر کا مختلف وفود سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معذرت کے اظہار سے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماضی میں علماء و اکابرین اقتدار کے کوری ڈورز میں جانے سے اسی لیے پرہیز کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 442587    تاریخ اشاعت : 2020/04/27

ہر سال کے مانند اس سال بھی رھبر معظم کی شرکت کے ساتھ قرآن محفل منعقد ہوگی تاہم اس بار یہ محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442575    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد اور انقلابی عالم دین آیت اللہ آقائ حاج شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442573    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

حوزہ علمیہ کے طلاب اور اساتذہ کا سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط:
حوزہ علمیہ قم ایران کے طلاب اور اساتذہ کے گروہ نے سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط میں تاکید کی: یقینا نور سیٹلائٹ کا ارسال، فضائی شعبہ میں اسلامی جمھوریہ ایران کا عظیم کارنامہ اور ایک نمایاں تبدیلی ہے کہ جو سبزپوش بہادروں کی ہمت کا ثمرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442559    تاریخ اشاعت : 2020/04/22

ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں  کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 442558    تاریخ اشاعت : 2020/04/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442556    تاریخ اشاعت : 2020/04/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442555    تاریخ اشاعت : 2020/04/22

آیت ‌الله محمد باقر تحریری:
حوزہ علمیہ مروی تھران کے متولی نے اپنے آن لائن درس اخلاق میں کہا: انسان افراط و تفریط سے پرھیز کر کے اچھے صفات اور منزل کمال تک پہونچ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442546    تاریخ اشاعت : 2020/04/20

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ڈرونز کی پیداوار میں دنیا کے 5 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں اور ہمارے اکثر ڈرونز " کرار" نام سے موسوم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442545    تاریخ اشاعت : 2020/04/20

آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے کہا: موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442536    تاریخ اشاعت : 2020/04/18

یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ کورونا وائرس نے ایران یوں کا بہت نقصان کیا، لیکن انکی استقامت اور خدا پر کامل یقین نے آج ایران کو سرخرو کردیا ہے۔ ایران نے اس حوالے سے بہت سے اہم سنگ میل عبور کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442530    تاریخ اشاعت : 2020/04/18

سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے یوم فوج کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایران کی مسلح فوج طاقت اور قدرت کی ایسی عظیم بلندی پر پہنچ چکی ہے جہاں سے وہ مختلف میدانوں میں حاضر ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442527    تاریخ اشاعت : 2020/04/17

آیت الله اعرافی:
شھر قم کے امام جمعہ نے مسلح افواج کو جھاد راہ خدا میں پیش پیش جانا اور کہا: ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت میں افزودگی مسلح افواج کی کوششوں اور مجاھدت کے مرھون منت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442525    تاریخ اشاعت : 2020/04/17

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی زورزبردستی، دھمکیاں اور متکبرانہ بیانات صرف اس کا نشہ ہی نہیں بلکہ انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442521    تاریخ اشاعت : 2020/04/16

ایران کی ایک حیرت انگیز پیشرفت ہے جسے بقیۃ اللہ میڈیکل یونیورسٹی کے مخلص اور مؤمن رضاکاروں نے قوم کو تحفہ کے طور پر پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442520    تاریخ اشاعت : 2020/04/16

آیت الله اعرافی:
شھر مقدس قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا نے مغربی دنیا سے دلی وابستگی اور لگاو ختم کرنے کا بہترین سبق سیکھایا تاکید کی: اپنے قدموں پر کھڑے ہونا اور اگے کی جانب قدم بڑھانا اور ناڈرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442505    تاریخ اشاعت : 2020/04/13

آیت الله محمد یزدی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کرونا کے سخت و دشوار حالات میں ضرورتمندوں اور کمزورں کی مدد کرنے سے غافل نہ ہوں کیوں کہ موجودہ حالات میں ضرورتمندوں کی امداد بزرگترین عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442504    تاریخ اشاعت : 2020/04/13

اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کرونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔
خبر کا کوڈ: 442500    تاریخ اشاعت : 2020/04/13