ٹیگس - ایران
اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران اورحزب اللہ لبنان تباہی کے دہانے تک پہنچا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443034 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے مہربان بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کا لقب عطا فرمایا اور ان کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: " مَن زارالمعصومہ بقم کمن زارنی "یعنی جس نے قم میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کیا گویا اس نے میری زیارت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 443000 تاریخ اشاعت : 2020/06/23
خبر کا کوڈ: 442894 تاریخ اشاعت : 2020/06/06
سید عباس موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442824 تاریخ اشاعت : 2020/05/26
ایرانی محکمہ خارجہ :
اب وہ وقت آگیا ہے کہ لاکھوں انسانی جانوں کے ضیاع کی یاد دہانی کراتے ہوئے امریکی جنگی جنون اور تشدد کیخلاف مقابلہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442821 تاریخ اشاعت : 2020/05/26
آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا(ع) اور حضرت فاطمه معصومه (س) کے حرم مطہر کو کھول دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442814 تاریخ اشاعت : 2020/05/25
دنیا کی آزاد ضمیرحکومتیں جن میں سر فہرست ایران ہے اور پوری دنیا کی بیدار عوام اسرائیل کے ناپاک وجود کو نہ صرف عالم اسلام کے لیے بلکہ عالم انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442785 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442759 تاریخ اشاعت : 2020/05/18
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو امریکی تاریخ کی بدترین حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائيک پمپئو سیاست کی الفبا سے بھی آشنا نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442721 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
اسلامی جمھوریہ ایران کے نائب وزیر صحت نے شب قدر میں مساجد کھولے جانے اور اس کے پروگرام منعقد کرنے کیلئے احکامات و ہدایات صادر کی۔
خبر کا کوڈ: 442707 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
آیت الله تحریری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر روح کی ترقی کا بہترین موقع ہے کہا: لیلة القدر، ولایت سے جڑنے کی شب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442703 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی(ره) ریسچرچ سنٹر کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے بلائیں اور مصیبتیں انسانوں کو واجبات اور اپنے وظیفہ پرعمل کرنے سے روکنے کا سبب نہ بنیں کہا: انسان کسی بھی حالات اور شرائط میں ارادہ الھی پر شک و شبہ نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442697 تاریخ اشاعت : 2020/05/11
آیت الله تحریری:
حوزہ علمیہ مروی تہران کے متولی نے تیرہویں ماہ مبارک رمضان کی دعا کی تشریح کرتے ہوئے پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول شمار کئے اور کہا: اهل بیت(ع) نیک سیرت افراد کی فہرست میں بالاترین منزل پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442684 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
کرونا پر قابو پانے کے بعد آج ایران کے ۱۸۰ شہروں میں آج نماز جمعہ کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 442671 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
تہران میں رات کے ۱۲ بجکر ۴۸ منٹ پر 5.1 کی شدت کا زلزلہ ایا ہے، اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442670 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 442660 تاریخ اشاعت : 2020/05/06
ایران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی کونسل کے نائب صدر نے بتایا ہے کہ ملک کے 157 شہروں میں نماز جمعہ منقعد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 442642 تاریخ اشاعت : 2020/05/04
ایران ی حوزات علمیہ کے سربراہ نے ہندوستان کے دینی سربراہوں اور روحانی پیشواوں کے نام خط میں دینی اور علمی مراکز کے ساتھ تعامل کیلئے امادگی کا اعلان کرتے ہوئے حوادث کا صحیح اور عقلی تجزیہ، تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داری جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442626 تاریخ اشاعت : 2020/05/02
شہید مطہری کی شہادت پر امام خمینی رہ نے کہا تھا کہ میں فقیہ عالی فیلسوف علام اور مفکر حکیم آقائے شیخ مرتضٰی مطہری کی اندوہ ناک رحلت پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 442624 تاریخ اشاعت : 2020/05/01
ایران کی وزارت صحت نے ملک میں تقریبا پچانوے ہزار افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان میں سے اب تک چھیہتّر ہزار تین سو اٹھارہ افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442623 تاریخ اشاعت : 2020/05/01