ایران - صفحه 6

ٹیگس - ایران
اقوام متحدہ :
جیفری سیکز نے کہا کہ اس وقت اقتصادی پابندیوں نے ایران پر دباؤ ڈال رکھا ہے جبکہ یورپ نے (جوہری معاہدے کے حوالے سے) ایران کی مدد کرنے کیلئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441977   تاریخ اشاعت : 2020/01/21

تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441936   تاریخ اشاعت : 2020/01/15

کرمان ایران:
کرمان کے گلزار شہداء میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کو سپرد خآک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441904   تاریخ اشاعت : 2020/01/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441850   تاریخ اشاعت : 2019/12/31

آیت اللہ محمد امامی کاشانی کی؛
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
خبر کا کوڈ: 441780   تاریخ اشاعت : 2019/12/20

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441745   تاریخ اشاعت : 2019/12/12

تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 441723   تاریخ اشاعت : 2019/12/08

اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441714   تاریخ اشاعت : 2019/12/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید احمد سرخی کو صوبہ لرستان میں نمائندہ اور خرم آباد کا امام جمعہ مقرر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 441709   تاریخ اشاعت : 2019/12/04

ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441689   تاریخ اشاعت : 2019/12/01

ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441688   تاریخ اشاعت : 2019/12/01

ایرانی عوام نے تہران میں ملین مارچ کے ذریعہ تشدد ، تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 441659   تاریخ اشاعت : 2019/11/25

ایران کے مختلف شہروں میں ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441652   تاریخ اشاعت : 2019/11/24

قم میں ایک دینی مرجع نے ایرانی عوام کو دشمن کے منصوبوں کے بارے میں ہوشیار رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے دشمن ملک میں فتنہ اور فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441637   تاریخ اشاعت : 2019/11/21

ایران کے مختلف شھروں میں حالیہ پر تشدد آمیز کارروائیوں کے خلاف مختلف شھروں میں عوامی ریلی منعقد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 441636   تاریخ اشاعت : 2019/11/21

غاصب صھیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں مزید گھر گرا دئے ۔
خبر کا کوڈ: 441630   تاریخ اشاعت : 2019/11/25

عالمی وحدت کانفرنس کے تیسرے دن تقریب مذاہب کی سپریم کونسل کا اجلاس ہوٹل پارسیان آزادی میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441622   تاریخ اشاعت : 2019/11/16

آیت‌‌الله تسخیری:
تقریب مذاہب اسلامی کو نسل کے سربراہ نے امت کے دشمنوں سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بعض علما کا تعصب وحدت کی راہ میں رکاوٹ ہے
خبر کا کوڈ: 441612   تاریخ اشاعت : 2019/11/13

ڈاکٹر پیمان جبلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی، مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441608   تاریخ اشاعت : 2019/11/13

اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف امریکا کی غیر انسانی پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441607   تاریخ اشاعت : 2019/11/13