ٹیگس - ایران
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440804 تاریخ اشاعت : 2019/07/15
آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں یونیورسٹیز کو علم و تقوائے الھی کا مرکز قرار دئے جانے کی تاکید کی اور کہا: جس قدر بھی اسلامی معاشرہ کو نقصان ہوا ہے وہ بے تقوا علماء اور دانشوروں کی وجہ سے ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440775 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
آیت الله موسوی جزائری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں رسا نیوز ایجنسی جیسے سچے اور امانت دار خبری مراکز کی شدید ضرورت ہے ، سوشل میڈیا پر کنٹرول نہ ہونے پر شدید تنقید کی اور اس میں بہتری لائے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440774 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ ، یورپ اور بعض علاقائی ممالک کی طرف سے ضد انقلاب عناصر اور منافقین کے ساتھ تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس اتحادی ممالک ایران میں تخریبی کارروائی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440771 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
آیت الله رئیسی:
اسلامی جمھوریہ کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا: انگلینڈ اور یوروپ کے حق میں بہتر یہی ہے کہ وہ جلد از جلد ایران کی تیل بردار کشتی کو آزاد کردیں وگرنہ بدترین نتائج سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440760 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
قم المقدسہ میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 440754 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق میں پکڑنے پر برطانیہ کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے بحری ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440753 تاریخ اشاعت : 2019/07/08
ایٹمی معاہدے پر عملدر آمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہوگئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدر آمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440746 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
حجت الاسلام مجتبی ذوالنوری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ برطانیہ کو اپنے غیر قانونی اقدام کا جواب دہ ہونا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440745 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 440744 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے یورپی فریق کو ایران کے 60 روزہ الٹی میٹم کے اختتام کیساتھ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں میں کمی لانے کے لیے نئے فیصلوں کا آج اعلان متوقع ہے.
خبر کا کوڈ: 440743 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
پاکستان کے اہلسنت عالم دین:
جے یو پی پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440742 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440733 تاریخ اشاعت : 2019/07/06
ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورنیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورنیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کیلئے ضرورت ہو۔
خبر کا کوڈ: 440732 تاریخ اشاعت : 2019/07/06
عمران خان کے معاون خصوصی :
نعیم الحق نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی محاذآرائی کی قطعاََ حمایت نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440726 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
بشار اسد :
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام، شام کی مکمل آزادی اور اس کی تعمیر نو میں شام کیساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440719 تاریخ اشاعت : 2019/07/03
ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440643 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
علی شمخانی :
اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440628 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440592 تاریخ اشاعت : 2019/06/13
محمد عبدالرحمن آل ثانی :
قطری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کیساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440567 تاریخ اشاعت : 2019/06/10