ایران - صفحه 13

ٹیگس - ایران
شام کے وزیر خارجہ "ولید المعلم" نے اپنے ایران ی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439687    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

ڈاکٹر روحانی:
ڈاکٹر روحانی نے کہا: انقلاب سے پہلے صحت کے شعبہ میں ایران کی دوسرے ممالک سے وابستگي نمایاں تھی لیکن آج دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگيا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439678    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بشار الاسد :
شام کے صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ ایران شام تعلقات میں غیرملکی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439533    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231 ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439505    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

ایران :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439452    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

ایران کی بحریہ کے سربراہ کی موجودگی میں ملک کے جنوبی جزیرے کیش میں ۲۰ویں عالمی سمندری انڈسٹریز اور نیویگیشن نمائش کا افتتاح کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 439450    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

صباح الاحمد الجابر الصباح :
خبر کا کوڈ: 439449    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439430    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے دنیا میں امریکہ کی طرف سے فساد برپا کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مفسد فی الارض ہے ملک میں مالی بدعنوانی اور مہنگائی دشمن کی گہری سازش کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 439428    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

خلیج فارس میں ایران ی فورسز کی پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کے آخری مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439424    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

خبر کا کوڈ: 439074    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

فہد بن محمد العطیہ :
روس میں تعینات قطری سفیر نے کہا کہ قطر شام سے متعلقہ اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے اقدامات کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439065    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

آیت الله سیدان نے بیان کیا:
حوزه علمیہ ایران میں درس خارج کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ معاشرہ کی نجات تقوائے الھی میں پوشیدہ ہے کہا: ہم جس قدر بھی متقی ہوں گے خود ہمارے فائدہ میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439056    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام ، ولایت فقیہ اور عوام ، انقلاب اسلامی ایران کے ارکان ہیں کہا:انہوں نے مل کر اسلام دشمن عناصر کو کنارے لگا دیا اور عوامی میدان سے ہٹا دیا نیز امام خمینی رہ نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ اسلام کو عوامی زندگی میں لوٹا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 439055    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

محمد علی الحکیم:
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439050    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت سے متعلق ایران کی پالیسی بنیادی اصولوں پر مبنی ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 439036    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

ارمینین بشپ سیپان :
اصفہان اور جنوبی ایران کے ارمینین بشپ سیپان کاشاجیان نے کہا ہے کہ مغربی پروپیگنڈے کے برخلاف ایران میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور وہ اپنی مذہبی رسومات آزادانہ طور پر ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439025    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ پر ۴۰ سال سے ایران کا قرضہ ہے جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے لیکن برطانیہ کے پاس جلد از جلد ایران ی عوام کا قرض ادا کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439015    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی اور حزب الله لبنان ، عزت اسلام کے راستے پر گامزن ہیں کہا: ہمارے دل اور مقاصد حزب الله لبنان سے ھمآھنگ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439002    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال سرزمین پاکستان کے مختلف علمائے کرام نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438979    تاریخ اشاعت : 2018/12/26