ٹیگس - ایران
حضرت آیۃ اللہ محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 438978 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438973 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے ایک مدت تک بیماری کی تکلیف برداشت کرنے کے بعد ۷۰ سال کی عمر میں اس دارفانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438965 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی ہمیشہ بدامنی اور دہشت گردی کے فروغ کا سبب رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438948 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438947 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

خلیج فارس میں ایران ی فورسز کی پیغمبر اعظم ۱۲ نامی فوجی مشقوں کے آخری مرحلے کا آغازہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438942 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

خبر کا کوڈ: 438940 تاریخ اشاعت : 2018/12/22

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن آیت الله شب زنده دار نے آج اپنے درس اخلاق میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم اپنے اعمال سے حضرت معصومہ قم (س) کو کبیدہ خاطر نہ کریں کہا: طلاب سرزمین قم پر اپنی موجودگی کو غنیمت جانیں اور بخوبی استفادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 438931 تاریخ اشاعت : 2018/12/19

صباح الاحمد الجابر الصباح :
کویت کی اعلی سیاسی قیادت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا.
خبر کا کوڈ: 438924 تاریخ اشاعت : 2018/12/18

قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 438908 تاریخ اشاعت : 2018/12/17

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراھتمام؛
سرزمین قم ایران میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم ایران نے "یمن کے موجودہ حالات " کے عنوان سے ایک سیاسی نشست انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438898 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران اپنے میزائل پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 438892 تاریخ اشاعت : 2018/12/15