Tags - ایران
عمران خان :
پاکستان کے زیراعظم نے کہا کہ جمال خاشقجی کیس میں سعودی عرب کے خلاف نہیں جا سکتے، سعودی تحقیقات کے نتائج کا انتظار ہے، پاکستان کو قرضوں کی شدید ضرورت ہے۔
News ID: 437485    Publish Date : 2018/10/23

News ID: 437479    Publish Date : 2018/10/22

جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری:
جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ آيات قرآن کا نزول مومنین کیلئے شفا اور ظالمین کے خسارہ ہے تاکید کی: اگر انسان کا دل پاک و طاھر نہ ہو تو تلاوت قران بھی اس کے لئے سود مند نہ ہوگی ۔
News ID: 437476    Publish Date : 2018/10/22

بہرام قاسمی :
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے دیگر ممالک پر الزام لگانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی بے بنیاد اور من گھرٹ ہے۔
News ID: 437465    Publish Date : 2018/10/21

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
News ID: 437464    Publish Date : 2018/10/21

حجت الاسلام و المسلمین پناهیان:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل میڈیا، مغربی دنیا کی طرف سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی خبروں کے بایکاٹ کئے جانے پر عکس العمل پیش کریں کہا: پیغام امام حسین کو دنیا کے کانوں تک پہونچا اہل میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے ۔
News ID: 437456    Publish Date : 2018/10/20

حجت الاسلام والمسلمین عابدی:
حجت الاسلام والمسلمین عابدی نے کہا: جس جگہ خبیث انسان موجود ہوں وہ جگہ منحوس ہوجاتی ہے جیسے کہ کہا جاتا ہے مکہ اور مدینہ کے بیچ ایک مقام قوم ثمود و عاد کے عذاب کی جگہ ہے وہاں ھرگز توقف نہ کرو جلد از جلد وہاں سے گذر جاو ۔
News ID: 437455    Publish Date : 2018/10/20

تفتان میرجاوہ کے راستے پاکستان کے زائرین اربعین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستانی زائرین کی پذیرائی اور انہیں سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خاص ہدایات جاری کی ہیں ۔
News ID: 437454    Publish Date : 2018/10/20

کونسل آف حوزه علمیہ مازندران کے رکن:
کونسل آف حوزه علمیہ مازندران کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مغرب اور یوروپ سے توقع لگانا تعطل کے سوا کچھ بھی نہیں ہے کہا: اس ناز و نخرے کا انجام حقارت کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
News ID: 437452    Publish Date : 2018/10/20

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران ی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
News ID: 437449    Publish Date : 2018/10/20

جنرل فدوی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آج ایران ، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے ۔
News ID: 437443    Publish Date : 2018/10/19

آیت ‌الله رشاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کا نفس بدگمانی کے وسیلے انسان پر غالب ہوتا ہے کہا: گمان ، شک کا پڑوسی ہے ، لہذا اس کا بات کا باعث ہوتا ہے کہ انسان کے اندر یقین کی مقدار کم ہوجائے ۔
News ID: 437431    Publish Date : 2018/10/17

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے انسان کی ترقی اور سعادت کی راہ میں موجود رکاوٹوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: بہت ساری ایسی چیزیں جسے انسان حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کی بنیاد جہالت ہے کہ جو انسان کی پرواز اور ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے ۔
News ID: 437428    Publish Date : 2018/10/17

پاکستان نے پاک ایران سرحد سے ایران ی سرحدی محافظوں کے مبینہ اغوا پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ ایران ی سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈھونڈنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
News ID: 437424    Publish Date : 2018/10/17

News ID: 437422    Publish Date : 2018/10/17

آیت الله کعبی:
آیت الله کعبی نے چہلم کی پیادہ روی میں تفرقہ ، اختلافات اور پارٹی بازی سے پرھیز اور اتحاد و یکجہتی پر زور دیا اور کہا: ملت ایران و عراق کے درمیان اختلافات ڈالنے کے لئے دشمن نے بے پناہ نقشے کھینچ رکھے ہیں ۔
News ID: 437420    Publish Date : 2018/10/16

آیت الله حسینی همدانی:
شھر کرج کے امام جمعہ نے کہا: اعمال میں سے جو عمل بلاوں کو دور کرتا ہے وہ انسان کا دائمی ذکر کرنا ہے ، نماز جیسے بعض اذکار کا خاص وقت ہے مگر بعض اذکار کا کوئی خاص وقت نہیں ہے ، ان اذکار کو مسلسل پڑھنا انسان سے غفلت کی دوری کا سبب ہے ۔
News ID: 437410    Publish Date : 2018/10/15

حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں تک نہ پہونچتا ۔
News ID: 437409    Publish Date : 2018/10/15

مرزا اسلم بیگ:
پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایران خطے میں مضبوط طاقت بن کر ابھررہا ہے۔
News ID: 437405    Publish Date : 2018/10/15

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین:
حوزه علمیہ مازندران کے استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیشہ علماء اور حوزہ علمیہ کا اسلامی معاشرے میں دینی ماحول اور اسلامی ثقافت پیدا کرنے میں اہم کردار رہا ہے کہا: خالص اسلام، قران کریم اور معارف اهل بیت(ع) کی حفاظت و پاسداری ہمیشہ حوزہ علمیہ کے دوش پر رہی ہے ۔
News ID: 437403    Publish Date : 2018/10/15