عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
عراقی صدر کا سعد آباد صدارتی محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا جائےگا ۔ عراقی صدر اس سفر ایرانی حکام کے ساتھ میں دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے