ٹیگس - روحانی
ٹیگ: روحانی
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرمہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
نیوز کوڈ: 442745 تاریخ اشاعت : 2020/05/16
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو امریکی تاریخ کی بدترین حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائيک پمپئو سیاست کی الفبا سے بھی آشنا نہیں ہیں۔
نیوز کوڈ: 442721 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی عوام کے نام اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں براہ راست سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442345 تاریخ اشاعت : 2020/03/21
ایرانی حکمراں:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
نیوز کوڈ: 441864 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
نیوز کوڈ: 441619 تاریخ اشاعت : 2019/11/14
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441560 تاریخ اشاعت : 2019/11/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایشیا کے ایک اہم ملک کی حیثیت سے ہندوستان کا ایران کے ساتھ تعلقات کا ایک طویل ماضی ہے اور یہ دونوں ملک ماضی سے زیادہ باہمی تعلقات میں توسیع کی گنجائش رکھتے ہیں-
نیوز کوڈ: 441377 تاریخ اشاعت : 2019/09/27
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکی ڈرون کو گرانے میں اہم بات یہ تھی کہ ایران نے اسے اپنے ساختہ دفاعی سسٹم کے ذریعہ سرنگوں کیا اور یہ عمل معجزہ سے کم نہیں۔
نیوز کوڈ: 440955 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایک سال سے زائد کا عرضہ ہوگیا ہے لیکن اس عرصہ میں یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے بہت سے مواقع ضائع کردیئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440943 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چودہ مہینوں کے دوران ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کی ہیں لیکن اس کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔
نیوز کوڈ: 440799 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اسلامیان پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اس ماہ مبارک میں اپنے مصیبت زدہ، دہشت گردی سے متاثرہ بھائیوں کو بھی ضرور یاد رکھیں اور انکی ضرورتوں کا خیال کریں۔
نیوز کوڈ: 440335 تاریخ اشاعت : 2019/05/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اب سے تھوڑی دیر قبل تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا.
نیوز کوڈ: 440223 تاریخ اشاعت : 2019/04/22
ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440218 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ واشنگٹن میں بیٹھے بعض نومولود سیاست دانوں نے ایرانی قوم کے خلاف مشکلات کا آغاز کردیا مگر اس سلسلہ کا خاتمہ ایرانی عوام ہی کریں گے۔
نیوز کوڈ: 440028 تاریخ اشاعت : 2019/03/21
عراق سے واپسی پر ایران کے صدر :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کو ان دو ملکوں کے درمیان مہربانی و محبت آمیز رابطہ جانا ہے اور کہا :کسی بھی ملک و طاقت میں اتنی قدرت نہیں ہے کہ اس دو بزرگ قوم ایران و عراق کے درمیان اختلاف پیدا کر سکے ۔
نیوز کوڈ: 439980 تاریخ اشاعت : 2019/03/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نجف اشرف میں نامور دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے گھر پر ان سے ملاقات و گفتگو کی ۔
نیوز کوڈ: 439978 تاریخ اشاعت : 2019/03/14
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
نیوز کوڈ: 439974 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر جمھوریہ کی فون پر گفتگو؛
پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر جمھوریہ حسن روحانی کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو میں دھشت گردی کے کنٹرول ہر تاکید کی گئی ۔
نیوز کوڈ: 439951 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ماضی کی طرح شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے کہا کہ ایران و شام کے تعلقات برادری اور اتحاد پر استوار ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439859 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ایران کے بعض پڑوسی ممالک نے غلط راہ کا انتخاب کر رکھا ہے ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
نیوز کوڈ: 439786 تاریخ اشاعت : 2019/02/17