ٹیگس - روحانی
ایرانی صدر مملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد وحدت و اتحاد ہے اور اختلاف کی جانب حرکت دین اسلام کے اصول سے دوری ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 425028 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
حجت الاسلام احمد قبلان:
سرزمین لبنان کے شیعہ عالم دین نے ملک کے ناگفتہ بہ سیاسی ، اقتصادی اور سماجی حالات کی بہ نسبت خبردار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424992 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : عوامی رضاکار فورس بسیج آج دنیا کے مختلف ملکوں میں بہت سے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل اور نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 424640 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
احمد طیبی:
احمد طیبی: کینسٹ میں اذان دینے کا میرا اقدام تمام فلسطینیوں کی نمائندگی میں اور اذان پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کے تحت انجام پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424499 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ملک کے خام تیل کی پیداوار کا حجم اس حد تک پہنچ گیا ہے جتنا پابندیاں عائد ہونے سے پہلے تھا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے ایران کی اس تیز رفتار ترقی پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424459 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے کہا : ناراضگی و برہمی دہشت گردی بڑھنے کا ایک عامل ہے جبکہ ڈپلومیسی سے جنگ کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424279 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

حجت الاسلام شہنشاہ نقوی:
حجت الاسلام شہنشاہ نقوی نے ایک بیان میں کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی پر توجہ دیں اور اس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے بجائے کوشش کریں کہ پر امن اجتماعات کا انعقاد سیکیورٹی کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 424259 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

ڈاکٹرحسن روحانی:
ایرانی صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا: تیرہ آبان کی تاریخ، ملت ایران کی تاریخ میں سامراج کے خلاف جد وجہد کے ایک سمبل میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424212 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

پناہ گزینوں کے امور میں افغانستان کے وزیر نے دسیوں لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 424077 تاریخ اشاعت : 2016/10/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے شہر اراک میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا کے ساتھ تعمیری تعاون اصول کی حفاظت کے ساتھ ہونا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 424029 تاریخ اشاعت : 2016/10/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد عوام اور معاشرے کی خدمت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423992 تاریخ اشاعت : 2016/10/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے قزوین کے عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ایران کے غیور اور بہادر عوام کسی بھی حالت میں جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 423508 تاریخ اشاعت : 2016/09/28