ٹیگس - روحانی
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ملک کی ترقی و پیشرفت میں صنعت سیاحت کی بہت اہمیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423481 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم پوری توانائی کے ساتھ مظلوم قوموں اور مقدس مقامات کا دفاع کریں گے کہا: دہشت گردی، انتہا پسندی اور تشدد کا فروغ نیز پناہ گزینوں کا مسئلہ، عالم اسلام کی اہم ترین مشکلات ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422476 تاریخ اشاعت : 2016/07/07
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آج صبح اپنی کابینہ کی نشست سے خطاب میں ایران سمیت دنیا کے تمام مسلمان سے عالمی یوم قدس کو اعلی پیمانے پر منانے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 422444 تاریخ اشاعت : 2016/06/29
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے عدلیہ کے اجلاس خطاب کرتے ہوئے امام علی (ع) کے طرز عدالت کو دنیا اور انسانی حقوق کے دعویداروں کے سامنے آئڈیل کے طور پر پیش کئے جانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 422440 تاریخ اشاعت : 2016/06/28
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر روحانی اور کے ہمراہ کابینہ سے ملاقات میں نہج البلاغہ کی روشنی میں حکمت آمیز نصیحتیں کرتے ہوئے عہدے کو عوام کی خدمت کیلئے امانت بتایا اور کہا: انسان کی بہت سی مشکلات کی جڑ زبان ہے، زبان کو قابو میں نہ رکھنے کا نقصان کبھی ذاتی و شخصی اور کھبی سطح کا ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422423 تاریخ اشاعت : 2016/06/23
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی:
ایران کے صدر جمھوریہ نے مغربی آذربائیجان کے علماء اور دانشوروں کے اجتماع سے خطاب میں ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنے کو صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے بتایا اور کہا: مکہ و مدینہ عالم اسلام کی مشترکہ میراث ہے سعودی کو حج ادائیگی سے روکنے کا کوئی حق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422333 تاریخ اشاعت : 2016/05/31
حجت الاسلام والمسلین ڈاکٹر روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ظہور اور انتظار، انسانوں خاص طور مسلمانوں اور شیعہ مسلمانوں میں امید و پیشرفت کا اہم ترین سبب ہے کہا: مہدویت اسلامی معاشرے میں نشاط و تحرک اور امید کا اہم ترین عامل ہے
خبر کا کوڈ: 422285 تاریخ اشاعت : 2016/05/18
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تمام جنگیں اور جھگڑے مشرق وسطی نیز شیعہ نشین علاقے لبنان ، عراق اور شام میں ہورہی ہیں کہا: دشمن اس بات سے آگاہ ہے کہ فقط شیعہ مذھب ہی کے پاس عاقالانہ گفتگو کا طریقہ ہے اور فقط یہی مذھب دوسرے کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422261 تاریخ اشاعت : 2016/05/11
ایرانی صدر جمھوریہ:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے پابندیوں کے ہٹنے کے بعد بھی امریکا کی جانب سے ایران سرمایہ واپس نہ کئے جانے پر کہا: امریکہ کی جانب سے ایرانی قوم کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کا کیس جلد ہی بین الاقوامی عدالت انصاف میں پیش کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 422260 تاریخ اشاعت : 2016/05/10
ایرانی حکام کی ھندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں،
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران صدر مملکت اور وزیر خارجہ نے گذشتہ روز ھندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ کو خطے کی سلامتی اور اقتصادی ترقی کیلئے اہم و سود مند جانا ۔
خبر کا کوڈ: 9279 تاریخ اشاعت : 2016/04/18
حجت الاسلام و المسلمین روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومت اور پارلیمنٹ کے پانچویں مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا: بڑی طاقتیں لوزان سمجھوتے کے حوالہ سے تعمیری بیان سے کام لیں ۔
خبر کا کوڈ: 8030 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
روحانی و اردوغان کی مشترکہ پریس کانفرنس:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹرحسن روحانی اور ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے گذشتہ روز ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: تہران اور انقرہ کے درمیان تعلقات میں توسیع انتہائی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8014 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اردن کے نئے سفیر سے ملاقات میں کہا: خطے کی تمام تر مشکلات کی جڑ فلسطینی سرزمین پر صہیونیوں کا ناجائز قبضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7730 تاریخ اشاعت : 2015/01/26
نیویارک روانہ ہونے سے قبل :
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 7288 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے تمام ممالک کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف اتحاد و جد وجہد کی دعوت دی اور کہا: اپسی اختلافات علاقہ کو مزید تشدد اور انتھا پسندی کی آگ میں ڈھکیل دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7243 تاریخ اشاعت : 2014/09/11
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے حیدر العبادی کو عراقی وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7237 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
خبر کا کوڈ: 7230 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے پوری ملت ایران کو عالمی یوم قدس میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا: امسال عالمی یوم قدس میں زیادہ سے زیادہ شرکت، مظلوم فلسطینوں سے حمایت کا اعلان اور ان کی دلگرمی کا سبب ہے ، اور غاصب صھیونیت کو واضح پیغام ہے کہ زیادتی، انسان کشی اور غصب کا انجام شکست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7041 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
حجت الاسلام والمسلمین روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے بہت جلد بعض مغربی پابندیوں کے خاتمہ کی خبر دیتے ہوئے کہا: خطے میں تشدد اور انتہا پسندی کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6967 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
حجت الاسلام و المسلمین روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے آج صوبہ سیستان و بلوچستان کے دوران سفر تاکید کی : ہم ایٹمی اسلحہ بنانے کے درپے نہیں ہیں مگر جوھری توانائی اور ٹیکنالوجی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6646 تاریخ اشاعت : 2014/04/15