12 November 2018 - 13:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437635
فونت
مختلف مراحل کے بعد حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی ، جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ کے عنوان سے مقرر کردئے گئے اور عنقریب رھبر معظم انقلاب کی جانب سے ان کی تقریری کا حکم نشر کیا جائے گا ۔
حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی ، آیت الله اعرافی کی جگہ جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ معین کردئے گے ۔

عنقریب ہی ان کی سربراہی کا حکم ، رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای کی جانب سے نشر کیا جائے گا ۔

حجت الاسلام والمسلمین عباسی، حوزات علمیہ کے ایجوکیشن اسسٹنٹ، جامعہ المصطفی العالمیہ میں شعبہ تحقیقات کے ذمہ دار، حکمت اسلامی کی اعلی کونسل میں ڈائریکٹر بورڈ کے رکن رہے ہیں ۔

جامعہ المصطفی العالمیہ ایک انٹرنیشنل ایجوکینشنل سنٹر ہے جس میں مختلف ممالک کے طلاب دینی تعلیم حاصل کرتے ہیں، اس کا مرکزی آفس قم ایران میں ہے اور دنیا کے مختلف گوشے میں اس کے شعبے موجود ہیں ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۸

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬