حوزہ علمیہ

ٹیگس - حوزہ علمیہ
خبر کا کوڈ: 443654    تاریخ اشاعت : 2020/09/06

حوزہ علمیہ ایمانیہ ناصریہ کے پرنسپل کی رسا سے گفتگو:
حجت الاسلام والمسلمین محفوظ الحسن خان نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند جوانوں کے لئے حوزہ علمیہ ایمانیہ ناصریہ جونپور یوپی میں داخلہ کے آغاز کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 443206    تاریخ اشاعت : 2020/07/17

آج حوزہ علمیہ فلسفی، فقھی اور کلامی دنیا کے مختلف میدانوں سے دور نہ رہے، دنیا میں اتنے سوالات اور مسائل مطرح ہیں، حوزہ علمیہ کا جواب کیا ہے؟ نہ غائب رہے اور نہ تسلیم ہو. دونوں ہی نقصان دہ ہے، نئی فکر کی ضرورت ہے. 19 مئی 2010 عیسوی
خبر کا کوڈ: 443071    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری همدانی کی شرکت میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 443006    تاریخ اشاعت : 2020/06/24

عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442908    تاریخ اشاعت : 2020/06/08

لاہور پاکستان:
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران علمائے کرام کے آن لائن دروس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442605    تاریخ اشاعت : 2020/04/29

حوزہ علمیہ کے طلاب اور اساتذہ کا سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط:
حوزہ علمیہ قم ایران کے طلاب اور اساتذہ کے گروہ نے سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط میں تاکید کی: یقینا نور سیٹلائٹ کا ارسال، فضائی شعبہ میں اسلامی جمھوریہ ایران کا عظیم کارنامہ اور ایک نمایاں تبدیلی ہے کہ جو سبزپوش بہادروں کی ہمت کا ثمرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442559    تاریخ اشاعت : 2020/04/22

ایران:
حوزات علمیہ کے مدیرآیت اللہ اعرافی نے ائیسسکو ادارے کے سربراہ کے نام ایک خط میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اس ادارے سے منسلک علمی، سائنسی ،ثقافتی اور تحقیقاتی شعبوں کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442452    تاریخ اشاعت : 2020/04/06

رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں بیان ہوا؛
حوزہ علمیہ کے جامعہ مدرسین و عالی کونسل کے ممبران ، اساتید اور حکام نے رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں کرونا پر غلبہ پانے کے لئے صحت و اخلاق کے اصول پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442307    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

رسا کی رپورٹ:
رضا کار طلاب اور حوزات علمیہ نے قم میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ارسال کردہ اپنے جداگانہ خطوط میں کرونا وائرس سے مقابلہ کیلئے اپنی امداد پیش کیں ۔
خبر کا کوڈ: 442187    تاریخ اشاعت : 2020/02/26

خبر کا کوڈ: 442088    تاریخ اشاعت : 2020/02/10

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اس بات کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہ اگر حوزہ علمیہ نہ ہوتا تو دین اسلام کا مٹ چکا ہوتا کہا: تعلیم اور تعلیم دونوں ہی کو ایک دوسرے کے ساتھ ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441801    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

خبر کا کوڈ: 441778    تاریخ اشاعت : 2019/12/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے طلاب سے ملاقات میں کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ تواضع کے ساتھ پیش آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 441756    تاریخ اشاعت : 2019/12/14

آیت الله شبیری زنجانی نے حوزات علمیہ کے ذمہ دار سے:
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے حوزات علمیہ کے ذمہ دار سے ملاقات میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ ڈیگری اور مارکشیٹ کے لئے پڑھنے والے ملّا نہیں بن سکتے کہا: مالی مشکلات کی وجہ سے باصلاحیت اور بااستعداد طلاب کا حوزہ علمیہ چھوڑنا عظیم نقصان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441729    تاریخ اشاعت : 2019/12/09

مدرسہ حضرت امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کے آغاز پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، کثیر طلاب اور شھر جونپور کی مشھور شخصیتوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 441702    تاریخ اشاعت : 2019/12/03

حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلاب نے مرجع تقلید حضرت آیت الله حکیم سے ان کے آفس میں ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441343    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

آیت ‌الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمن کے مقابل استقامت ، بلند ہمتی اور ہوشیاری کی تاکید کی اور کہا کہ امریکا سے مذاکرہ انقلاب کے ساتھ خیانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441309    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم نے یہ  بیان کرتے ہوئے کہ علماء اشرافی گری سے پرھیز کریں کہا کہ اہل حوزہ درس و تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرہ میں سیاسی و سماجی سرگرمیاں بھی انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441282    تاریخ اشاعت : 2019/09/14

آیت الله اعرافی نے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کے پروگرام میں؛
ایرانی حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے تاکید کی: ہم ترقی اور پیشرفت کے قائل ہیں مگر اس قیمت میں نہیں کہ حوزہ علمیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہوجائے اور اپنی اصالت کو کھودے ۔
خبر کا کوڈ: 441281    تاریخ اشاعت : 2019/09/14