ٹیگس - حوزہ علمیہ
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ حوزات علمیہ میں ترقی و تبدیلی پیدا ہونی چاہیئے بیان کیا : ایسا نہیں ہے کہ کوئی آسمان سے نازل ہوگا اور حوزات علمیہ کی اصلاح کرے گا ، جو بھی تبدیلی و تغیر و ترقی ہونی چاہیئے وہ انہیں اہل حوزے کے ذریعہ ہونی چاہیئے ؛ اگر حوزات علمیہ میں کوئی کمی پائی جاتی ہے تو اس کو دور کرنے کی ذمہ داری خود ہم لوگوں پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423461 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
خبر کا کوڈ: 422978 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
مطالبات رهبر انقلاب کو جامہ عمل پہنانے کیلئے حوزوی مراکز کی سرگرمیاں تیز؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل نے اپنی نشست میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے بیانات کو اپنی سرگرمیوں کا ایجنڈا قراردئے جانے کی تاکید اور کہا: حوزہ علمیہ ، طلاب میں انقلابی جزبات کی تقویت کے سلسلے میں موثر اقدامات کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9223 تاریخ اشاعت : 2016/04/04
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قم کے دینی مرکز کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9170 تاریخ اشاعت : 2016/03/15
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ کے شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو سعودی حکومت کی جانب سے پھانسی دئے جانے کے اعتراض میں کل حوزہ علمیہ قم ایران بند رہے گا اور حوزہ علمیہ کے علمائے کرام ، افاضل اور طلاب مسجد آعظم قم میں اعتراض آمیز اجتماع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8886 تاریخ اشاعت : 2016/01/02
توھین رسالت کے اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی- حوزہ علمیہ قم کے علماء ، طلاب اور اساتذہ، فرانسیسی جریدہ کی جانب سے رسول اسلام(ص) کی توھین کئے جانے کے اعتراض میں کل مدرسہ فیضیہ قم میں کل عظیم اجتماع کری گے ۔
خبر کا کوڈ: 7703 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
خبر کا کوڈ: 7276 تاریخ اشاعت : 2014/09/21
ارسال کردہ بیانیہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم نے روضہ حضرت زینب کبری(س) پر دھشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اس دھشت گردانہ حملہ کا نقشہ کھینچنے والوں کی انکھوں میں اسلامی اتحاد کانٹوں کے مانند کھٹک رہا ہے مگر وہ جان لیں کہ مومنین اور اھلبیت اطھار کے چاھنے والوں کی شھادت کا سبب بننے والی اس طرح کی جنایتیں خدا کے غضب سے روبرو ہوں گی اور جنایتکاروں کو ھرگز خدا کی بخشش نصیب نہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5675 تاریخ اشاعت : 2013/07/20
ارسال کردہ بیانیہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم نے روضہ حضرت زینب کبری(س) پر دھشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اس دھشت گردانہ حملہ کا نقشہ کھینچنے والوں کی انکھوں میں اسلامی اتحاد کانٹوں کے مانند کھٹک رہا ہے مگر وہ جان لیں کہ مومنین اور اھلبیت اطھار کے چاھنے والوں کی شھادت کا سبب بننے والی اس طرح کی جنایتیں خدا کے غضب سے روبرو ہوں گی اور جنایتکاروں کو ھرگز خدا کی بخشش نصیب نہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 5675 تاریخ اشاعت : 2013/07/20
شیعہ کشی میں شیعہ کشی کے خلاف؛
رسا نیوزایجنسی - پاکستان میں شیعوں کے مظلومانہ قتل عام کے خلاف 9 مارچ سنیچر کے روز پورا حوزہ علمیہ قم میں بند رہے گا اور مراجع عظام تقلید ، علما کرام ، حوزوی شخصتیں، طلاب و تمام اھل حوزہ، مسجد آعظم قم میں عظیم اعتراض آمیز اجتماع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5197 تاریخ اشاعت : 2013/03/06