ٹیگس - حوزہ علمیہ
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کا تمام ذمہ دار طبقہ ، عوام کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کرے کہا: عوام کے اقتصادی مسائل شرمندگی کا سبب ہیں ، مگر افسوس بعض افراد زخم کا مرحم بننے کے بجائے زخموں پر نمک چھڑکنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436384 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
حجت الاسلام کلباسی:
حوزه علمیه اصفهان کے ذمہ دار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تحصیل علوم دین دلوں کو حیات عطا کرتی ہے کہا: حوزہ علمیہ اور دینی مراکز جوانوں کی اصلاح کا بہترین مرکز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435837 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
خبر کا کوڈ: 435641 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
آیت الله اعرافی :
آیت الله اعرافی نے حوزہ و علماء کے لئے موجودہ خطرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : یہ کہ علماء خود کو سیاست سے جدا جانیں یہ عظیم و سب سے پہلا خطرہ مخفی سیکولریزم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435395 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : حوزہ علمیہ اس وقت آزاد اندیشی نشست منعقد کر سکتا ہے کہ جب اچھی طرح دوسرے مکاتب کو درک اور تحلیل کرے اور اسلام کی خصوصیت و اہمیت کو دوسرے مکاتب کے بنسبت بیان کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435367 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
حوزه علمیه قم کے مبلغین کے وفد نے مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله حکیم ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 435288 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے معاشرہ میں شک و تردید ایجاد کرنے والے موجود شبھات کا جواب دینے کی تاکید کی اور کہا: علوم و معارف اسلامی اس قدر غنی ہیں کہ تمام شبھات کا جواب دینے کی توانائی رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435257 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی :
ایران میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بیان کیا : نجف اشرف عراق اور قم المقدس ایران کے حوزات علمیہ کے تعلقات بہت سارے مسائل جیسے اسلامی معاشرے کے دفاتر ، تنظیمیں و دینی و علمی سینٹرز بہت ہی نزدیکی و بنیادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434959 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر ڈاکٹر معصومہ ابتکار نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی موثر رائے اور تجاویز کے ذریعے تشدد اور انتہاپسندی کی روک تھام کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434880 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اسماعیل ہنیہ:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خود کو بلیک لسٹ کیے جانے کے امریکی فیصلے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434879 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 434878 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
دیویندر رانا:
نیشنل کانفرنس کے ممبر اسمبلی نگروٹہ دیویندر رانا اور ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید رانا نے بی جے پی پر تیکھے وار کرنے شروع کئے، جب بی جے پی ممبر اسمبلی ست پال شرما نے اپنی نشست سے کھڑا ہوتے ہوئے کہا کہ ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید احمد رانا ایوان میں اپنی حالیہ غلطی پر معافی ماں گے۔
خبر کا کوڈ: 434875 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
صدای بهار تنظیم کے سربراہ نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف کے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے اینٹر نیٹ کے ذریعہ براہ راست دروس خارج فقہ و اصول کی اشاعت ہونے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429577 تاریخ اشاعت : 2017/08/20
صدای بهار تنظیم کے سربراہ نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف کے حوزہ علمیہ نجف اشرف سے اینٹر نیٹ کے ذریعہ براہ راست دروس خارج فقہ و اصول کی اشاعت ہونے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429577 تاریخ اشاعت : 2017/08/20
خبر کا کوڈ: 428873 تاریخ اشاعت : 2017/07/06
ایران :
ایرانی حوزات علمیہ کے اساتذہ کا انیسواں اجلاس کل ۴ مئی جمعرات کو مدرسہ امام کاظم(ع) قم ایران میں معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی کی تقریر سے آغاز ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 427882 تاریخ اشاعت : 2017/05/03
خبر کا کوڈ: 426576 تاریخ اشاعت : 2017/02/27
خبر کا کوڈ: 426426 تاریخ اشاعت : 2017/02/20
خبر کا کوڈ: 424404 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
خبر کا کوڈ: 424404 تاریخ اشاعت : 2016/11/11