02 February 2018 - 23:10
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434878
فونت
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
 بمباری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین الیوم نیوز ویب سائٹ نے خبردی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں استقامتی تحریکوں کے سرچنگ ٹاور پر بمباری کی البتہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

صیہونی فوج نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ ہوائی حملہ جمعرات کو غزہ پٹی کے اندر سے اسرائیل کے اندر کئے گئے راکٹ حملے کا جواب ہے۔

صیہونی حکومت غزہ پر اپنے حملوں سے قبل عام طور پر اس طرح کا بہانہ پیش کرتی ہے اور غزہ کی مزاحمتی قوتوں پر الزام لگاتی ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے اندر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬