حوزہ علمیہ - صفحه 2

ٹیگس - حوزہ علمیہ
آیت الله نوری همدانی کی تقریر سے؛
حوزات علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کا اغاز ، ۱۴ محرم مطابق ۱۴ ستمبر سے مدرسہ مبارکہ فیضیہ قم میں آیت الله نوری همدانی کی تقریر کے ساتھ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441221    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا کہ اگر خدا کی نعمتوں کا احصاء کرنا چاہیں تو ھرگز نہیں کرسکتے ۔
خبر کا کوڈ: 441179    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله محمد یعقوبی نے ایرانی اساتذہ اور طلاب کے وفد سے نجف اشرف عراق میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441144    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

خبر کا کوڈ: 441128    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام کچھ دیر پہلے؛
«انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم» کے بیانیہ کی تشریح میں علماء اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی ہم فکری نشست کا آغاز ، رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس شھر قم میں ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 441125    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

آیت الله مکارم شیرازی سے حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ کی ملاقات :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں حوزات علمیہ کی قدیمی بنیادی روایات کی حفاظت کی تاکید کی اور حوزات علمیہ پر آنے والے مشکلات و نقصانات کو بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 440958    تاریخ اشاعت : 2019/08/01

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں عالم دین بننے کی طرف قدم بڑھانا چاہئے کہا: حوزہ علمیہ کے ذمہ داران کا یہ وظیفہ ہے کہ وہ مستعد اور با صلاحیت طلاب کو حوزہ علمیہ سے نہ نکلنے دیں، پودوں کو بیچنے سے پرھیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440890    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

خبر کا کوڈ: 440758    تاریخ اشاعت : 2019/07/08

خبر کا کوڈ: 440757    تاریخ اشاعت : 2019/07/08

مرحوم حجت الاسلام والمسلمین صالحی خوانساری کی نماز جنازہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے پڑھائی اور پھر انہیں حرم مطهر حضرت معصوم قم میں سپرد لحد کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 439920    تاریخ اشاعت : 2019/03/06

اجلاس « انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» ، علماء ، افاضل ، طلاب اور حوزہ علمیہ کی معروف شخصیتوں کی شرکت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439863    تاریخ اشاعت : 2019/02/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں حوزہ علمیہ قم کو دینی ابہامات ومشکلات کا حل نکالنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439630    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے خبردی؛
جامعه المصطفی العالمیه کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ 132 ممالک کے ھزاروں طلاب و افاضل، المصطفی میں زیر تعلیم ہیں، اس اہم تعلیمی مرکز میں 400 تعلیمی موضوعات کے اضافہ کا امکان ظاھر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439578    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

خبر کا کوڈ: 439059    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

حجت الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم میں دشمن کے نفوذ کا بہت بڑا خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439044    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

آیت الله علی دوست:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جو طلاب کرام اپنے گراں بہا وقت کو سوشل میڈیا پر برباد نہیں کرتے کامیابی ان کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 439024    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

آیت الله شب زنده دار کا انتباہ؛
گارڈین کونسل میں فقھاء یونیٹ کے رکن نے حوزہ علمیہ کو اثر انداز کرنے ، حکومت اسلامی کی بنیادوں و ولایت فقیہ میں شکوک پیدا کرنے کے حوالے سے دشمن کی کوششوں کی بہ نسبت اہل حوزہ کو متنبہ کیا اور طلاب علوم دینیہ کو بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 439023    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

خبر کا کوڈ: 438829    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

خبر کا کوڈ: 438829    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے حوزه علمیہ نجف اشرف عراق کو ہدایت کے طلبگاروں کے لئے مشعل هدایت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 438825    تاریخ اشاعت : 2018/12/05