آیت الله اعرافی نے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کے پروگرام میں؛
ایرانی حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے تاکید کی: ہم ترقی اور پیشرفت کے قائل ہیں مگر اس قیمت میں نہیں کہ حوزہ علمیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہوجائے اور اپنی اصالت کو کھودے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ آیت الله علی رضا اعرافی نے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کے پروگرام میں جو اج صبح میں مدرسہ مبارکہ فیضیہ قم میں آیت الله نوری همدانی اور دیگر ایات عظام یزدی، حسینی بوشهری، اعرافی، خاتمی، فقیهی، فاضل لنکرانی، نجم الدین طبسی و بطحائی، حوزات علمیہ کے ذمہ دارن ، معروف اساتذہ اور طلاب و افاضل کی شرکت میں منعقد ہوا کہا: اج حوزہ علمیہ اپنی نئی ذمہ داریوں کو انجام دینے کے لئے تیار ہے ۔
انہوں نے مزید کہا: حوزہ علمیہ اس وقت اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دے سکتا ہے کہ تمام مسائل پر نگاہ رکھتا ہو ، تمام میدانوں میں کردار ادا کرنے کو تیار ہو اور علم کی گہرائیوں اور تہوں میں اترا ہوا ہو نیز اس کی راہ میں روکاوٹیں نہ ہوں ۔/۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے