ٹیگس - پروگرام
ٹیگ: پروگرام
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام جعفر صادق (ع) مکتب کے طلاب کا رفتار و کردار الہی رضایت حاصل کرنے میں ہونا چاہیئے بیان کیا : طالب علموں کو اپنے عمر کے ہر لمحے کے لئے پروگرام رکھنا چاہیئے۔
نیوز کوڈ: 443081 تاریخ اشاعت : 2020/07/05
آیت الله اعرافی نے حوزات علمیہ کئے نئے سال کے اغاز کے پروگرام میں؛
ایرانی حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے تاکید کی: ہم ترقی اور پیشرفت کے قائل ہیں مگر اس قیمت میں نہیں کہ حوزہ علمیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہوجائے اور اپنی اصالت کو کھودے ۔
نیوز کوڈ: 441281 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
مقامی جوانوں کی ہمت سے کویٹہ کی عوام کے لیے بچائے دسترخوان غدیر پر ہزاروں لوگوں کی آمد۔
نیوز کوڈ: 441108 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
گرمی کی چھٹی کی مناسبت سے روضہ امام علی ع میں نئی ثقافتی پروگرام کے تحت بچوں کے سمر کلاسز کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 440729 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
حجت الاسلام الهی راد نے خبر دی:
ولایت پروگرام کے ذمہ دار نے 24 ویں ولایت پروگرام میں شرکت کے لئے 12 هزار اسٹوڈنٹس کی جانب سے نام لکھوائے جانے اور 4500 اسٹوڈنٹس کو سمر کلاسز کے لئے قبول کئے جانے خبر دی ۔
نیوز کوڈ: 440625 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
امریکی کانگریس نے سعودی عرب کے مجوزہ ایٹمی پروگرام پر تشویش اور حکومت سے ایٹمی ٹیکنالوجی ریاض منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440087 تاریخ اشاعت : 2019/04/03