مقامی جوانوں کی ہمت سے کویٹہ کی عوام کے لیے بچائے دسترخوان غدیر پر ہزاروں لوگوں کی آمد۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اهل بیت(ع) کا دسترخوان کرم ہمیشہ سجا ہوتا ہے جنمیں حرم امام حسین، حرم امام علی اور دیگر ایمہ کے مزارات پر دسترخوان شامل ہیں لیکن عیدغدیر کے موقع پر عاشقان اہل بیت کے لیے اسکی رونق میں مزید نکھار آجاتا ہے.
بلوچستان کے دارالحکومت کویٹہ میں مقامی جوانوں اور علما کے تعاون سے سینکڑوں میٹر طویل دسترخوان کا افتتاح کیا جسمیں ہزاروں مرد و خواتین اور نوجوان شریک تھے۔
عید غدیر کا دسترخوان علمدار روڑ پر بیچائے گیے تھے اور دسترخوان پر عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد نے غذا تناول کیے اور جشن غدیرمنایا۔
باوقار دسترخوان غدیر میں مختلف قسم کے بریانی، بوتل اور شربت کے ساتھ مہمانوں کی پذیرائی کی گیی، جبکہ منقبت خوانی کا بھی اہتمام تھا، غدیر کے دسترخوان کے حوالے سے بنائے گیے بینرز پر شیخ زکزاکی کی تصاویر بھی موجود تھیں۔ /۹۸۸/ ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے