ٹیگس - ایران
حوزہ علمیہ کے معلم اخلاق:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ نماز شب اور اپنے معبود کے ساتھ خلوت عارفوں کیلئے بالاترین لذت شمار کی جاتی ہے تاکید کی کہ نماز روح انسان کو پاک و طاھر کردیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438826 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 438820 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 438819 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

آیت الله صدیقی:
شھر تہران کے عارضی امام جمعہ نے کہا: دنیا، الھی قوانین اور رسموں کی بنیاد پر ادارہ ہوتی ہے کہ ان رسومات و قوانین کی مخالف انسان کی نابودی اور بربادی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437829 تاریخ اشاعت : 2018/12/04

آیت الله موسوی جزائری:
اھواز کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا شیعہ ہونا ملت ایران کے لئے باعث فخر ہے کہا: وھابیوں نے ایک اعتقادی جنگ کا آغاز کر رکھا کہ جس سے ہم شب و روز برسرپیکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437828 تاریخ اشاعت : 2018/12/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 437824 تاریخ اشاعت : 2018/12/04

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔
خبر کا کوڈ: 437822 تاریخ اشاعت : 2018/12/04

خبر کا کوڈ: 437814 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

موجودہ اسرائیلی حکومت غزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ گولان ہائٹس کا محاذ اس کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ لیکن اسرائیل کے حالیہ حملوں میں شام کا فضائی ڈیفنس سسٹم ابھر کر سامنے آیا ہے اور اب اسرائیل کی ایک اور کمزوری واضح ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437813 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437809 تاریخ اشاعت : 2018/12/03

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437794 تاریخ اشاعت : 2018/12/01