‫‫کیٹیگری‬ :
04 December 2018 - 11:00
News ID: 437824
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔
رہبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج میں ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے جوانوں کے استخدام کی راہ رکاوٹیں دورہوں گی ، جوانوں کو مدیریت تک پہنچنے کاموقع ملےگا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس قانون میں بعض خامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں کو چاہیے کہ وہ ان خامیوں کو برطرف کرنے اور اس قانون میں اصلاح کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں ، اور بعض ضروری اور اہم موارد کو اس میں ملحوظ رکھیں، تاکہ لوگوں کو ان موارد میں ہم سے رجوع کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ /۹۸۸/ ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬