ٹیگس - رہبر معظم انقلاب اسلامی
ٹیگ: رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
نیوز کوڈ: 441817 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
پیغام کے ذریعہ ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
نیوز کوڈ: 440764 تاریخ اشاعت : 2019/07/09
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے اساتذہ سے ملاقات میں فرمایا کہ دشمن، ایران کے خلاف تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہے گا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
نیوز کوڈ: 440302 تاریخ اشاعت : 2019/05/01