‫‫کیٹیگری‬ :
21 July 2017 - 22:09
News ID: 429114
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و اماں کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے گھر حاضر ہوکر اس کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و اماں کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔

بعض لوگ نہیں سمجھتے اگر آج شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو معلوم نہیں کہ تہران اور اہواز کس کے ہاتھ میں ہوتے؟

اس ملاقات میں شہید کے بھائیوں نے بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ گفتگو کی۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬