‫‫کیٹیگری‬ :
13 May 2017 - 18:45
News ID: 428040
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں سابق چیف جسٹس آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ شاہرودی کی عیادت کی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے سابق چیف جسٹس اور حل اختلاف کی اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تہران کے ایک اسپتال میں عیادت کی۔

رہبر معظم نے آیت اللہ شاہرودی کی صحت و سلامتی کے سلسلے میں دعا کی اور ان کے علاج کے بارے میں اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬